-
یورپی یونین میں برطانیہ کو خصوصی حیثیت دی جائے گی: برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون
Feb ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۹برطانیہ کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ یورپی یونین کے ساتھ ہونے والے معاہدے کے تحت ان کے ملک کو اس تنظیم میں خصوصی حیثیت دی جائے گی۔
-
برطانیہ یورپی یونین میں باقی رہے گا
Feb ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۲یورپی یونین کی کونسل کے سربراہ ڈونلڈ ٹاسک نے کہا ہے کہ جمعے کی شام کو بریسلز میں، مذاکرات کے اختتام پر اس یونین کے ممبر ممالک نے متفقہ طور پر برطانیہ کے یورپی یونین میں باقی رہنے پر رضامندی ظاہر کی ہے-
-
مانچسٹر کی مسجد کے سابق امام جماعت کا پراسرار قتل
Feb ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۸برطانیہ کے شہر مانچسٹر کی پولیس نے جمعہ کو کہا ہے کہ اس شہر کی مسجد جلالیہ کے امام جماعت اور قاری قرآن "جلال الدین صعب " کو جمعرات کو اس مسجد کے نزدیک قتل کردیا گیا -
-
میری خواہش ہے کہ برطانوی کرکٹ ٹیم پاکستان میں آکر کھیلے: ٹامس ڈریو
Feb ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۶پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر ٹامس ڈریو نے کہا ہے ان کی خواہش ہے کہ برطانوی ٹیم پاکستان آکر کرکٹ کھیلے۔
-
برطانیہ،اسرائیلی مصنوعات پر پابندی کا اعلان کرنے والوں کے خلاف سخت تادیبی کارروائی کا اعلان
Feb ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۷:۲۷برطانوی حکومت نے ملک میں اسرائیلی مصنوعات پر پابندی کا اعلان کرنے والوں کے خلاف سخت تادیبی کارروائی کا اعلان کیا ہے۔
-
ترکی اور برطانیہ نے شام کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا
Feb ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۱ترکی اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ نے ایک ٹیلیفونی گفتگو میں شام کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا ہے۔
-
برطانیہ میں طوفان کی تباہی
Feb ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۵برطانیہ میں خوفناک طوفان کے نتیجے میں ہزاروں لوگوں کے گھروں میں بجلی کی سپلائی منقطع ہو گئی۔
-
برطانوی پارلیمنٹ میں ایران کے مواقف کی وضاحت
Feb ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۳:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے برطانوی پارلیمنٹ میں مختلف ملکی، علاقائی اور بین الاقوامی مسائل کے بارے میں ایران کے مواقف کی وضاحت کی۔
-
ایرانی وزیر خارجہ لندن کے دورے پر
Feb ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف برطانوی وزیر خارجہ فیلیپ ہیمنڈ کی دعوت پر لندن کے دورے پر ہیں۔
-
برطانوی وزیر خارجہ کے بیان پر روس کی کڑی تنقید
Feb ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۲:۵۰روس نے برطانوی وزیر خارجہ فلیپ ہیمنڈ کے اس بیان کو خطرناک اشتعال انگیزی قرار دیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ روس اور ایران مسئلہ شام کے حل میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں۔