-
برطانیہ کے سابق وزیراعظم کی معذرت اور عراقی عوام کا ردعمل
Oct ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۲برطانیہ کے سابق وزیراعظم ٹونی بلیئر نے، ایک بیان میں، کہ جسے ذرائع ابلاغ نے وسیع پیمانے پر منعکس بھی کیا، بارہ سال قبل عراق پر جنگ، مسلط کئے جانے کے حوالے سے عراقی عوام سے معذرت خواہی کرتے ہوئے باضابطہ طور پر اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ جنگ عراق، ایک غلطی تھی اور غلط معلومات کی بنیاد پر یہ جنگ وقوع پذیر ہوئی۔
-
عراق پر امریکی حملہ، داعش کے وجود میں آنے کا سبب بنا: ٹونی بلیئر کا اعتراف
Oct ۲۵, ۲۰۱۵ ۰۶:۰۲برطانیہ کے سابق وزیر اعظم ٹونی بلیئر نے اعتراف کیا ہے کہ عراق پر امریکی حملے کی وجہ سے شدت پسند گروہ داعش وجود میں آیا اور وہ سمجھتے ہیں کہ اس کے قیام میں وہ خود بھی کسی حد تک ذمہ دار ہیں۔
-
حسین امیر عبداللھیان کی برطانیہ کے دارالعوام کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے سربراہ کے ساتھ ملاقات
Oct ۲۲, ۲۰۱۵ ۰۴:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللھیان اور برطانوی دارالعوام میں خارجہ تعلقات کمیٹی کے سربراہ کریسٹن بلنٹ نے دو طرفہ تعلقات، علاقائی مسائل، دہشت گردی اور خطے کے بحرانوں کے سیاسی حل کے بارے میں تبادلۂ خیال کیا۔
-
یورپی کونسل برائے امورخارجہ سے ایران کے نائب وزیر خارجہ کا خطاب
Oct ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۵ایران کے نائب وزیر خارجہ نے یورپی کونسل برائے امور خارجہ میں خطے کی تبدیلیوں اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کے بارے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے موقف کو کھل کر بیا کیا ہے۔
-
برطانیہ میں نسل پرستانہ جرائم کی شرح میں اضافہ
Oct ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۵:۳۶برطانیہ میں نسل پرستی سے متعلق جرائم میں پانچ گنا اضافہ ہوگیاہے۔
-
افغانستان: برطانیہ کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
Oct ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۴:۳۷افغانستان میں برطانیہ کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا ہے۔
-
برطانوی وزیراعظم نے دھمکی دے دی
Oct ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۸برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے کہا ہے کہ ضرورت پڑنے پر و ہ ایٹمی ہتھیار چلانے کی اجازت دے دیں گے۔
-
نیویارک میں ڈاکٹر حسن روحانی اور ڈیویڈ کیمرون کی ملاقات
Sep ۲۹, ۲۰۱۵ ۰۴:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران مشترکہ جامع ایکشن پلان کے مطابق عمل کرنے پر آمادہ ہے او دوسرے فریق کو بھی اس پر عمل درآمد کے لئے اپنی کوشش بروئے کار لانی چاہئے۔
-
برطانیہ کی ٹریڈ یونینوں کا بحرینی حکومت کی برطانوی فوجی مدد پر نظر ثانی کا مطالبہ
Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۸:۱۴برطانیہ کی ٹریڈ یونینوں نے برطانوی حکومت کی طرف سے بحرینی حکومت کی فوجی مدد پر نظر ثانی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
شام میں بیرونی مداخلت کی مذمت
Sep ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۷:۰۰شام کی وزارت خارجہ نے اس ملک کے خلاف بعض ممالک کی فوجی حکمت عملی کی مذمت کی ہے-