-
شمالی کوریا کے خلاف سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۲امریکہ، فرانس اور برطانیہ کی درخواست پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلایا گیا ہے۔
-
برطانیہ میں انرجی کے بحران میں شدت آئی، مزید تین انرجی کمپنیوں کا دیوالیہ ہو گیا
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۷برطانیہ میں انرجی سپلائی کرنے والی کمپنیوں کی کارکردگی کے نگراں ادارے کا کہنا ہے کہ ملک میں گیس اور بجلی فراہم کرنے والی مزید تین نجی کمپنیوں کا دیوالیہ ہو گیا ہے۔
-
آکاؤس معاہدے کی نگرانی پیچیدہ اور دشوار ہوگی: آئی اے ای اے
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۴ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے سربراہ نے کہا ہے کہ آکاؤس کے نام سے مشہور امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے وا لے معاہدے کی جائزہ لینا انتہائی پیچیدہ اور دشوار امر ہے۔
-
برطانیہ میں پٹرول کا بحران، فوج ہائی الرٹ
Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۸برطانیہ میں پٹرول کے بحران اور ممکنہ طور پر ہونے والے احتجاج کو روکنے کیلئے فوج کو ہائی الرٹ کر دیا گیا۔
-
برطانیہ کو پیٹرول اور اشیاء کی قلت کا سامنا
Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۹گزشتہ کئی دنوں سے برطانیہ سے پیٹرول کی قلت کی اطلاعات ہیں جبکہ وہاں کے وزیر ٹرانسپورٹ کا کہنا ہے کہ ملک میں پیٹرول کی کوئی کمی نہیں ہے۔
-
ایران تمام ممالک کے ساتھ تعاون کا خواہاں ہے مگر باہمی احترام کی بنیاد پر: صدر رئیسی
Sep ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران تمام ممالک کے ساتھ تعاون چاہتا ہے تام یہ تعاون باہمی احترام اور قوموں کے مفادات کو مدنظر رکھ کر ہونا چاہئے۔
-
برطانیہ میں خواتین پر تشدد میں اضافہ
Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۴لندن کے ایک پارک میں برطانیہ کی اٹھائیس سالہ خاتون ٹیچر سبینا نسا کے قتل کی خبر، برطانیہ میں خواتین کے خلاف بڑھتے تشدد کی حیثیت سے شہ سرخی بن گئی ہے۔
-
ہم پر دباؤ بنانے کا کوئی فائدہ نہیں ہے: طالبان
Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۷افغانستان میں طالبان کی وزات خارجہ نے عالمی برادری سے طالبان گروہ پر دباؤ نہ ڈالنے کی اپیل کی ہے۔
-
برطانیہ کے وزیر خارجہ کے بیان پر ایران کا ردعمل سامنے آ گیا
Sep ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے برطانوی وزیر خارجہ لیز ٹروس کے بیان پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نعرے کبھی بھی قانونی احکامات کا جواب نہیں بن سکتے۔
-
ڈاکیومینٹری پروگرام، موت کی شہزادی پانچواں حصہ
Sep ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۰نشرہونے کی تاریخ 22/ 09/ 2021