-
مغربی ممالک شامی پناہ گزینوں کی وطن واپسی میں حائل ہیں: بشار اسد
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۶شام کے صدر نے کہا ہے کہ امریکہ اور بعض مغربی ممالک شامی پناہ گزینوں کی وطن واپسی میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں.
-
مدد اور تعاون کرنے پر ایران اور روس کے اقدام کی قدر دانی
Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۲شامی مہاجرین کی وطن واپسی سے متعلق ویڈیو کانفرس سے صدر بشاراسد کا خطاب کرتے ہوئے انہوں ایران اور روس کا شکریہ ادا کیا۔
-
شامی پناہ گزینوں کی وطن واپسی سے متعلق عالمی کانفرنس
Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۱شام نے ترکی کو چھوڑ دنیا کے سبھی ملکوں کو عالمی کانفرس میں مدعو کرنے اعلان کیا ہے۔
-
شام میں عالمی دہشت گردی کا مرکز تباہ ہو چکا ہے: پوتین، آوارہ وطنوں کی واپسی اہم ترجیح ہے: اسد
Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۵روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے پیر کے روز شام کے صدر بشار اسد کے ساتھ ویڈیو لنک کے ذریعے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ماسکو، شام کے حالات کو معمول پر لانے کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گا اور شام میں عالمی دہشت گردی کا مرکز تباہ ہو چکا ہے۔
-
آتشزدگی کے بعد بشار اسد نے متاثرہ علاقے کا دورہ کیا
Oct ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۸شام کے صدر بشار اسد نے صوبۂ لاذقیہ کے بعض علاقوں میں آتشزدگی سے ہونے والے نقصانات کا اندازہ لگانے اور لوگوں کی ضروریات سے آگاہی حاصل کرنے کے لئے ان علاقوں کا دورہ کیا ہے۔
-
گذشتہ عشروں کے دوران امریکہ کا وطیرہ ہی قتل و تشدد رہا، بشار اسد
Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۰شام کے صدر بشار اسد نے اپنے قتل کے بارے میں ٹرمپ کے بیان کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی پالیسیاں قتل و تشدد اور دنیا کی مختلف شخصیات کو میدان سے ہٹانے پر استوار رہی ہیں اس لئے اس قسم کے اشتعال انگیز اقدامات کو کنٹرول کرنے کے لئے ایک بین الاقوامی نظام کے قیام کی ضرورت ہے۔
-
سعودی عرب پر صدر بشار اسد کی تنقید
Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۵شام کے صدر نے کہا ہے کہ دوہزار چودہ میں ملک کے کچھ علاقوں پر داعش کے قبضے کا عامل سعودی عرب کی جانب سے بڑے پیمانے پر دہشتگردوں کی حمایت ہے۔
-
شام کے خلاف کیمیائی ہتھیاروں کا معاملہ ختم کیا جائے: بشار جعفری
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۲اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے اپنے ملک کے خلاف کیمیائی ہتھیاروں کے معاملات ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بشار اسد کو قتل کرنے کے ٹرمپ کے بیان پر شام کا رد عمل
Sep ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۸شام کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی صدر کی جانب سے شام کے صدر کو ہلاک کرنے کے اعتراف نے اب یہ بات سب پر عیاں کردی کہ امریکہ اپنے مفادات کے حصول کیلئے دہشتگردانہ اقدامات انجام دیتا ہے۔
-
شام کی نئی حکومت کی حلف برداری
Sep ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۴شام میں حسین عرنوس کی زیر قیادت نئی حکومت نے صدر بشار اسد کے سامنے حلف اٹھا لیا۔