-
صدر شام سے ایران کے وزیر خارجہ کی ملاقات + ویڈیو
Dec ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۲ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے دمشق میں صدر بشار اسد سے ملاقات کے دوران کہا کہ ہمیں یقین ہے کہ شام ماضی کی طرح اس بار بھی دہشت گرد گروہوں پر قابو پا لے گا۔
-
ایران اور شام کی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں باہمی تعاون پر تاکید
Nov ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۳ایران کے وزیر دفاع نے آج اتوار کو شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات کی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر کی شامی صدر سے ملاقات
Nov ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۱رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی لاریجانی نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات میں، خطے کی صورتحال، بالخصوص صیہونی حکومت کی مسلسل دہشتگردی کے نتیجے میں غزہ اور لبنان میں پیدا ہونے والے حالات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
پوتین اور بشار اسد کی خاص ملاقات، خطے کی کشیدہ صورتحال کا لیا جائزہ
Jul ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۰شام کے صدر بشار اسد نے روس کے صدر ولادیمیر پوتین سے ملاقات کی ہے۔
-
ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ کی شام کے صدر سے ملاقات (ویڈیو)
Jun ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۱ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری اور شام کے صدر بشار اسد کی ملاقات ہوئی ہے جس میں دو طرفہ تعلقات کے علاوہ غزہ کے موضوع پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
شام کے صدر بشار اسد کی رہبر انقلاب سے ملاقات
Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۵ایرانی قوم کو تعزیت پیش کرنے کے لیے تہران آنے والے شام کے صدر بشار اسد نے اپنے ہمراہ وفد کے ساتھ جمعرات 30 مئی 2024 کو رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
ایران اور شام کی مضبوط اسٹریٹیجی نے دشمنوں کی تمام سازشوں کا ناکام بنادیا: محمد مخبر
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے نگراں صدر محمد مخبر نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات میں کہا کہ ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کی شہادت کے افسوسناک حادثے کے باوجود، ایران مستحکم انداز میں مستقبل کی جانب اسی راہ پر گامزن ہے جسے شہید رئیسی نے روشن کیا تھا۔
-
ایران اور شام استقامت کے اہم ستون ہیں: رہبر انقلاب اسلامی
May ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۵شام کے صدر بشار اسد نے آج تہران میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی ۔
-
شام میں سعودی عرب نے اپنا نیا سفیر مقرر کردیا
May ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۴سعودی عرب نے بارہ سال کے بعد شام میں اپنا سفیر متعین کردیا-
-
ہم ایرانی قوم کے ساتھ سوگوار ہیں، بشار اسد
May ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کے عبوری صدر نے کہا ہے کہ ایران کے شہید صدر عوام میں محبوب ، ہمدرد و مہربان اور انتھک سعی کوشش کرنے والے تھے۔