-
انداز جہاں: صدر ایران کا دورہ پاکستان
Aug ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۹نشر ہونے کی تاریخ: 02-08-2025
-
انداز جہاں: غزہ میں صیہونی وحشیگری
Jul ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۳نشر ہونے کی تاریخ: 31-07-2025
-
انداز جہاں: پاکستان امریکہ تجارتی معاہدہ
Jul ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۳نشر ہونے کی تاریخ: 30-07-2025
-
انداز جہاں: مرجعیت کا احترام اور عزت
Jul ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۲نشر ہونے کی تاریخ: 29-07-2025
-
انداز جہاں: حکومت پاکستان کے نا پسندیدہ اقدامات
Jul ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۶نشر ہونے کی تاریخ: 28-07-2025
-
بغداد میں عرب سربراہی اجلاس، غزہ میں نسل کشی کی مذمت
May ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۶بغداد کے بین الاقوامی سربراہی اجلاس کے شرکاءنے فلسطینی عوام کو ان کی سرزمین سے بےدخل کرنے کی کسی بھی کوشش کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے بین الاقوامی برادری"سے مطالبہ کیا کہ وہ غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کو روکنے کے لیے لازمی اقدامات کریں۔
-
فلسطینیوں کو کھوکھلے بیانات کی کوئی ضرورت نہیں، عرب لیگ کے سربراہی اجلاس پر جہاد اسلامی کا سخت ردعمل
May ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۰تحریک جہاد اسلامی فلسطین نے عرب سربراہی اجلاس پر تنقید کرتے ہوئے زبانی بیانات کو فلسطین کا مسئلہ حل کرنے کے لیے ناکافی قرار دیا ہے۔
-
ایران عراق کے ساتھ معاہدوں پر عمل درآمد کے لئے پرعزم ہے، صدر پزشکیان
Apr ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۴ایرانی صدر نے عراقی وزیر اعظم کے ساتھ ایک ٹیلی فونک بات چیت کے دوران دشمن کی سازشوں کو ناکام بنانے کے لئے عراق کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانے کے لئے تہران کے عزم کا اعادہ کیا۔
-
عالم اسلام کا دلیر سپاہی اورکروڑوں دلوں کی دھڑکن شہید قاسم سلیمانی
Jan ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۲شہید جنرل قاسم سلیمانی اور حشد الشعبی کے نائب ابومہدی المہندس کی 5 ویں برسی آج ایران سمیت دنیا کے کئی ممالک میں منائی جا رہی ہے۔
-
عراقچی: دہشت گردی کو جڑ سے ختم نہ کیا گیا تو شام دہشت گردی کے اڈے میں تبدیل ہوجائے گا
Dec ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر علاقے کے ملکوں نے دہشت گردی کو جڑ سے ختم کرنے کی کوشش نہ کی تو شام دہشت گردی کے اڈے اور دہشت گردوں کے لئے محفوظ پناہ میں تبدیل ہوجائے گا۔