-
جنرل قاآنی نے بغداد میں جنرل قاسم سلیمانی کی جائے شہادت کا دورہ کیا
Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاآنی نے بغداد میں اس جگہ کا دورہ کیا جہاں پر دہشت گرد امریکی فوج نے جنرل قاسم سلیمانی، ابومہدی المہندس اوران کے ہمراہ دیگر افراد کو میزائل حملے میں شہیدکیا تھا۔
-
خرابی موسم کی وجہ سے بغداد ہوائی اڈے کی پروازیں معطل
Jan ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۸بغداد ہوائی اڈے کی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ خراب موسم اور حد نگاہ میں کمی کے باعث پروازوں کو معطل کردیا گیا ہے
-
بغداد اور نجف اشرف کے ہوائی اڈوں کی پروازیں عارضی طور پرمعطل
Jan ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۹موسم کی خرابی کی بنا پر عراقی دارالحکومت بغداد اور نجف اشرف کے ہوائی اڈوں کی پروازوں کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔
-
انتقام کا پرچم اب بھی لہرا رہا ہے، تیسری برسی جائے شہادت پر منائی گئی
Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۸عراق کے دارالحکومت بغداد میں بھی شہید حاج قاسم سلیمانی اور ابومہدی المہندس کی تیسری برسی کے موقع پر ایک شاندار پروگرام منعقد ہوا جس میں عراقی شخصیات کے ساتھ ساتھ عوام نے بھی بڑے پیمانے پر شرکت کی۔
-
یورپ اور امریکہ تعمیری اقدامات انجام دیں تو معاہدہ ہوسکتا ہے، ایران
Dec ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۸یورپ کے تعمیری اقدامات کی صورت میں ایٹمی معاہدے کی بحالی کا امکان بدستور موجود ہے۔ یہ بات ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصرکنعانی نے تہران میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔
-
عراق؛ شہید قاسم کی یاد کے ساتھ پڑھا گیا سلام فرماندہ ترانہ (ویڈیو)
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۵عراق کے دارالحکومت بغداد میں گزشتہ دنوں "شہدائے مزاحمت کی قربانیاں" نمائش کا اہتمام کیا گیا جس کے دوران معروف ترانہ ’’سلام فرماندہ‘‘ بھی فارسی اور عربی زبان میں پڑھا گیا۔ اس نمائش میں عراق کی سیاسی اور مذہبی شخصیات نے شرکت کی۔ یہ نمائش اپنی نوعیت کی پہلی نمائش ہے جس کا اہتمام شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی تیسری برسی کی مناسبت پر بغداد میں کیا گیا ہے۔
-
تہران ریاض کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کا خیرمقدم کرتا ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۲ایران کے وزریر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم ریاض کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کا خیرمقدم کرتے ہیں۔
-
بغداد، امریکی سفارتخانے میں خطرے کے سائرن کی گونج
Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۷عراقی ذرائع نے بغداد میں دہشتگرد امریکی فوج سے متعلق فوجی اڈے سے خطرے کے سائرن بجنے کی آوازیں سنائی دینے کی خبر دی ہے۔
-
بغداد کانفرنس میں علاقائی چیلنجوں سے نمٹنے پر زور
Dec ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۵بغداد ٹو کانفرنس کے شرکا نے علاقائی چیلنجوں سے نمٹنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
یورپی یونین ویانا مذاکرات کو نتیجہ خیز بنانا چاہتی ہے: جوزف بورل
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۲ایران کے وزیر خارجہ اور یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ نے ویانا مذاکرات پر حکمفرما ماحول کے تناظر میں اہم ترین مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔