-
امریکی دہشتگردی کے اڈے التاجی پر ایک بار پھر راکٹوں سے حملہ
Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۸خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد کے قریب واقع امریکہ سے وابستہ فوجی اڈے التاجی کے قریب دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔
-
ایران اور سعودی عرب کے درمیان پانچویں دور کے مذاکرات
Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۰عراقی دارالحکومت بغداد میں اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان پانچویں دور کے مذاکرات انجام پائے
-
عراق میں مظاہرے، سیاسی تعطل دور کرنے کا مطالبہ
Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۹عراقی دار الحکومت بغداد اور چند دیگر شہروں میں بڑی تعداد میں لوگوں نے مظاہرے کرکے ملک میں جاری سیاسی تعطل دور کرنے اور نئی حکومت کے فوری قیام کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بغداد میں دہشتگرد امریکی فوجی کاروان کے راستے میں بم دھماکہ
Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۵عراق میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کاروان کے راستے میں دھماکہ ہوا ہے۔
-
مراجع کرام کی توہین کے خلاف بغداد میں مظاہرہ
Mar ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۶عراق کے دارالحکومت میں شیعہ مراجع کرام کی توہین کے خلاف مظاہرہ ہوا ہے۔
-
حضرت امام موسی کاظم (ع) کا یوم شہادت، لاکھوں زائرین کاظمین میں
Feb ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۹آج اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کا یوم شہادت عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔
-
بغداد ہوائی اڈے پر حملے سے متعلق عراقی وزیراعظم پر حقائق چھپانے کا الزام
Feb ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۲عراق کی شیعہ کوآرڈینیشن کمیٹی نے وزیراعظم مصطفی الکاظمی پر بغداد ایئرپورٹ پرحملے سے متعلق حقائق کوچھپانے اور اسٹریٹیجک غلطی کے ارتکاب کا الزام عائد کیا ہے۔
-
بغداد ہوائی اڈے پر حملہ ایک دہشتگردانہ سازش ہے، عراق کے سیاسی رہنماؤں کا بیان
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۸عراق کی مختلف جماعتوں کے رہنماؤں اور سیاسی شخصیتوں نے بغداد ہوائی اڈے پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے ملک میں بدامنی اور عدم استحکام پیدا کرنے کے لئے دشمنوں کی سازش قرار دیا ہے۔
-
بغداد کے شمال میں رضاکار فورس کے جوانوں اور دہشت گردوں میں جھڑپ
Jan ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۹عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ بغداد کے شمال میں واقع طارمیہ کے علاقے میں داعشی دہشت گردوں اور عوامی رضاکار فورس حشد الشعبی کے جوانوں میں شدید جھڑپ ہوئی ہے۔
-
بصرہ میں یکے بعد دیگرے دو بم دھماکے
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۹عراقی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ صوبہ بصرہ میں یکے بعد دیگرے دو بم دھماکے ہوئے۔