-
تہران-اسلام آباد کے برادرانہ تعلقات میں ایک نیا باب رقم ہوا: وزیر خارجہ پاکستان
May ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۴:۳۲پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے گزشتہ روز ایران و پاکستان کے سربراہان کے ہاتھوں سرحد پر دو اقتصادی منصوبوں کے افتتاح کو تہران و اسلام آباد کے برادرانہ تعلقات کی راہ میں ایک نئے باب سے تعبیر کیا۔
-
پاکستان؛ عدلیہ کی مخالفت و حمایت نے ملک کی سیاسی صورتحال کا درجۂ حرارت اور بڑھا دیا
May ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۶پاکستان کے حکمران اتحاد نے سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی مبینہ حمایت کرنے پر عدلیہ کے خلاف دھرنا دینے کا فیصلہ کیا ہے تاہم سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن (ایس سی بی اے) نے سیاسی جماعتوں پر زور دیا ہے کہ وہ ایسے اقدام سے باز رہیں۔
-
اسلام آباد میں چین پاکستان اور افغانستان کا سہ فریقی اجلاس
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۷اسلام آباد میں پاکستان افغانستان اور چین کا سہ فریقی اجلاس منعقد ہوا جس کا مقصد سیاسی و تجارتی تعلقات اور علاقائی رابطوں کو فروغ دینا اور دہشت گردی کے خلاف مشترکہ جدوجہد میں شراکت داری بیان کیا گیا ہے۔
-
اسٹریٹیجک شراکت داری مضبوط بنانے کا عزم
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۲پاکستان اور چین نے اسٹریٹیجک شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
ہندوستان کے ساتھ تعلقات معمول کے مطابق ہونے چاہئیں ، پاکستانی وزیرخارجہ
May ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۴پاکستان کے وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہندوستان کے ساتھ معمول کے تعلقات ہونے چاہئیں۔
-
پاکستان کے وزیر خارجہ ایس سی او اجلاس میں شرکت کےلئے ہندوستان پہنچ گئے
May ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۶پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے دو روزہ اجلاس میں شرکت کےلئے ہندوستان کے شہر گوا پہنچ گئے۔
-
دولت مند ملکوں پر پاکستانی وزیر خارجہ کی سخت تنقید
May ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۴پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ملک میں حالیہ سیلاب کے بعد ایک بار پھر دنیا کے امیر اور صنعتی ممالک پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
پاکستان اور ہندوستان کے بحال ہوتے تعلقات؟
Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۱پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اپنے ہندوستانی ہم منصب ایس جے شنکر کی دعوت پر شنگھائی تعاون تنظیم کےاجلاس میں شرکت کیلئے ہندوستان جائیں گے۔
-
شہبازشریف کی عدلیہ پر کڑی نکتہ چینی
Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۹پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے انتخابات کے حوالے سے عدلیہ کے فیصلوں پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ آئین بنانے اور اسے دوبارہ لکھنے کا اختیار صرف پارلیمنٹ کو حاصل ہے۔
-
پاکستان اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Apr ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۸پاکستان کے وزیر خارجہ نے افغانستان کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔