-
حشد الشعبی نے داعش کا حملہ ناکام بنا دیا
Apr ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۰عراق کی عوامی رضا کار فورس حشد الشعبی نے اعلان کیا ہے کہ داعش کے دہشت گردوں کے صوبہ دیالی میں حملے کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔
-
داعش کے خلاف کریک ڈاؤن، 20 دہشتگرد ہلاک کئی خفیہ ٹھکانے تباہ
Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۱عراق کے صوبہ الانبار سے دہشتگرد گروہ داعش کی باقیات کا صفایا کرنے کے لئے حشد الشعبی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے داعش کے کئی خفیہ ٹھکانوں کا پتہ لگا کر ان میں موجود بڑی مقدار میں ہتھیاروں اور گولہ بارود کو ضبط کر لیا ہے۔
-
سعودی اتحاد کی جارحیت، الحدیدہ میں 184 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۳:۱۹یمنی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 184 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مختلف علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔
-
عراقی فضائیہ کی بمباری،داعش کے 120 ٹھکانے تہس نہس،27 دہشت گرد ہلاک
Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۹عراقی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے موصل میں دہشت گرد گروہ داعش کے ٹھکانوں کو ٹھیک ٹھاک نشانہ بنایا ہے۔
-
سعودی حکومت کی جانب سے جنگ بندی کی تجویز پیش کئے جانے کے بعد یمنی عوام پر سعودی اتحاد کی جارحیت
Mar ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۲جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے درالحکومت صنعا سمیت مختلف شہروں کے رہائشی علاقوں میں شدید فضائی حملے کئے ہیں ۔ یہ حملے سعودی حکومت کی جانب سے جنگ بندی کی تجویز پیش کئے جانے کے بعد انجام دیئے گئے ہیں۔
-
شام اور ترکی کی سرحد کے قریب دہشتگردوں پر فضائی حملہ
Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۶روس اور شام کے جنگی طیاروں نے شام اور ترکی کی سرحد کے قریب دہشتگردوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا۔
-
امریکی نائب صدر کی رہائش گاہ کے قریب، دھماکہ خيز گاڑی پکڑی گئي
Mar ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۸امریکی نائب صدر کملا ہیرس کی سرکاری رہایش گاہ پر بم حملے کی کوشش ناکام بنادی گئی ہے۔
-
کروڑوں انسانوں کو قحط سے پچانے کی اپیل
Mar ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۳اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ درجنوں ممالک میں تقریباً 3 کروڑ 40 لاکھ افراد کے قحط سے ہلاک ہو جانے کا خطرہ ہے۔
-
خطے میں امریکہ کی فوجی موجودگی کے خطرات
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۴سعودی عرب اور امریکی فضائیہ نے بی 52 بمبار طیاروں کے ذریعے مشقیں شروع کی ہیں۔
-
ملک خالد ہوائی اڈے پر یمنی فوج کا ایک اور جوابی حملہ
Mar ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۱یمن کی مسلح افواج نے کہا ہے کہ یمن پر سعودی اتحاد کے حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے ملک خالد ہوائی اڈے میں سعودی ٹھکانوں پر بمباری کی گئی ہے۔