-
افغانستان میں امریکی ہوائی حملوں میں اضافہ
Sep ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی طیاروں کی بمباری سے درجنوں افراد جاں بحق
Mar ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۸موصل میں جاں بحق ہونے والوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں ۔
-
دوہزار پندرہ میں امریکہ کے توسط سے تیئیس ہزار سے زیادہ بم اور میزائل برسائے گئے
Mar ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۰امریکا نے دوہزار پندرہ میں دنیا کے سات ملکوں میں تیئس ہزار سے زیادہ بم اور میزائل برسائے ہیں
-
شام میں امریکی جنگی طیاروں کی بمباری میں پندرہ عام شہری جاں بحق
Feb ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۲شام کے شمال مشرقی علاقے میں امریکی جنگی طیاروں کی بمباری میں پندرہ عام شہری جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
عراقی فوج پر امریکہ کا ہوائی حملہ، عراق کی جانب سے امریکی موقف مسترد
Dec ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۵عراق نے اپنے فوجیوں پر امریکی فضائی حملے کے بارے میں واشنگٹن کے موقف کو سختی کے ساتھ مسترد کر دیا ہے۔
-
یمن: جنگ بندی کے موقع پر سعودی بمباری، متعدد شہری شہید
Dec ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۶سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے جنگ بندی کے موقع پر یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری کرکے متعدد یمنی شہریوں کو شہید کردیا ہے۔
-
یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی اتحاد کے تازہ فضائی حملے
Oct ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۷یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی اتحاد کے تازہ فضائی حملوں میں متعدد عام شہری شہید اور زخمی ہوگئے۔
-
یمن: سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری میں ایک سو پندرہ سے زائد شہری شہید
Oct ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۶یمن کے مختلف شہروں میں سعودی حکومت اور اس کے اتحادیوں کے تازہ فضائی حملوں میں ایک سو پندرہ سے زائد عام شہری شہید ہوگئے۔
-
یمن پر سعودی حکومت کی بمباری کا سلسلہ جاری
Oct ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۲:۱۱یمن پر سعودی حکومت کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں میں متعدد یمنی شہری شہید اور زخمی
Oct ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۸سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے یمن پر جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے متعدد علاقوں پر بمباری کی ہے۔