-
لبنان میں عام سوگ، فضا سوگوار
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۴تازہ ترین رپورٹ کے مطابق دھماکے میں اب تک 78 سے زائد افراد کے جاں بحق اور 3700 سے زائد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔ دھماکے اس قدر شدید تھے کہ میلوں دور تک عمارتیں لرز اٹھیں اور بندرگاہ کے علاقے میں کئی گاڑیاں اڑ کر عمارتوں کی تیسری منزل پر جا گریں۔
-
پاراچنار دھماکہ، پاکستان کے امن کو تباہ کرنے کی سازش
Jul ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۳پاکستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے پاراچنار دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے ملک کے امن کو تباہ کرنے کی سازش قرار دیا ہے۔
-
شام، دہشت گردوں کے قبضے والے علاقے میں دھماکہ+ ویڈیو
Jul ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۰شمال مشرقی شام میں ہونے والے دھماکے میں 5 عام شہریوں کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔
-
پارا چنار میں دھماکہ، بیس زخمی
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۶پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر پاراچنار میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں کم از کم بیس افراد زخمی ہو گئے۔
-
امریکہ: اسٹیل ملز میں دھماکہ کے بعد آگ لگی
Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۴امریکی ریاست انڈیانا کے اسٹیل ملز میں ہونے والے دھماکے اور آتش زدگی سے بڑے پیمانے پر نقصان ہوا ہے۔
-
عراق میں امریکی دہشتگردوں کے راستے میں دھماکہ
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۱خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ بدھ کی شب عراق کے صوبے صلاح الدین میں امریکی دہشتگردوں کے ایک کانوائے کے راستے میں دھماکہ ہوا ہے۔
-
افغانستان دھماکوں سے گونج اٹھا، 33 ہلاک و زخمی
Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۱افغانستان میں آج الگ الگ شہروں میں یکے بعد دیگرے کئی دھماکے ہوئے جن میں اب تک 33 افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے۔
-
شام میں کار بم دھماکہ 11 جاں بحق و زخمی
Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۶شامی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ صوبہ رقہ کے شہر تل ابیض میں ایک کار بم دھماکہ ہوا ہے۔
-
افغانستان میں دھماکہ اور جھڑپیں، متعدد جاں بحق و زخمی
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۸مشرقی افغانستان کے صوبے ننگرہار میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں کم از کم تین افراد جاں بحق جبکہ افغان فوج کے حملے میں تقریبا پندرہ طالبان ہلاک ہو گئے۔
-
زاہدان میں دہشتگردانہ دھماکہ
Jun ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے علاقے کورین Corrin میں دہشتگردانہ دھماکہ ہوا ہے۔