-
ترکی کے شہر میدیات میں بم دھماکہ
Jun ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۹ترکی کے میدیات شہر کے ایک پولیس اسٹیشن میں کار بم دھماکہ ہوا ہے۔
-
عراق کے دارالحکومت بغداد میں بم دھماکے
Jun ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۵عراق کے دارالحکومت میں دو بم دھماکوں میں متعدد عراقی شہری جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
کربلائے معلی میں دھماکہ
Jun ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۳عراق کے مقدس شہر کربلائے معلی میں ایک دہشت گردانہ کار بم دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں
-
ایران کی جانب سے استنبول دھماکے کی مذمت
Jun ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ترکی کےشہر استنبول میں ہونے والے دہشت گردانہ دھماکے کی مذمت کی ہے۔
-
ہریانہ میں بس میں دھماکا ، پندرہ زخمی
Jun ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۹ہندوستان کی شمالی ریاست ہریانہ میں ایک مہینے میں تیسری بار دھماکہ ہوا ہے
-
ترکی کے شہر استنبول میں بم دھماکہ
Jun ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۵ترکی کے شہر استنبول میں ایک بس اسٹاپ میں کار بم دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں کم از کم گیارہ افراد ہلاک اورچھتیس زخمی ہوگئے ہیں۔
-
بغداد میں دھماکے، چار شہری جاں بحق، بارہ زخمی
Jun ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۹عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہونے والے دو بم دھماکوں میں سولہ عام شہری جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔
-
بغداد میں بم دھماکے
Jun ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۴عراق کے دارالحکومت بغداد میں دو بم دھماکوں میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے
-
سری لنکا میں فوج کے اسلحے کے گودام میں بم دھماکے
Jun ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۹سری لنکا میں فوج کے اسلحے کے ایک بڑے گودام میں ہونے والے خوفناک بم دھماکوں میں ایک فوجی ہلاک اور ایک زخمی ہو گيا ہے۔
-
عراق: بغداد میں دہشت گردانہ بم دھماکوں میں چار افراد جاں بحق
Jun ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۳عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہونے والے دو بم دھماکوں میں چار افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔