SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بم دھماکہ

  • بغداد بم دھماکہ، درجنوں افراد شہید و زخمی

    بغداد بم دھماکہ، درجنوں افراد شہید و زخمی

    Apr ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۹

    عراق کے دارالحکومت بغداد کے جنوب مغربی علاقے کی ایک جامع مسجد میں دہشت گردانہ بم دھماکے میں درجنوں نمازی شہید اور زخمی ہو گئے۔

  • میکسیکو میں دھماکہ، تیرہ افراد ہلاک

    میکسیکو میں دھماکہ، تیرہ افراد ہلاک

    Apr ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۶

    میکسیکو میں ایک تیل پلانٹ میں ہونے والے دھماکے میں تیرہ افراد ہلاک ہو گئے۔

  • ایران کی جانب سے کابل دھماکوں کی مذمت

    ایران کی جانب سے کابل دھماکوں کی مذمت

    Apr ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۳

    ایران کی وزارت خارجہ نے کابل میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

  • پاکستان کی جانب سے کابل دھماکے کی مذمت

    پاکستان کی جانب سے کابل دھماکے کی مذمت

    Apr ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۷

    پاکستان کے وزیر اعظم نے کابل دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

  • دارالحکومت بغداد میں تین بم دھماکے، کم سے کم چار عام شہری جاں بحق اور پندرہ دیگر زخمی

    دارالحکومت بغداد میں تین بم دھماکے، کم سے کم چار عام شہری جاں بحق اور پندرہ دیگر زخمی

    Apr ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۳

    عراق کے دارالحکومت بغداد میں تین بم دھماکوں میں کم سے کم چار عام شہری جاں بحق اور پندرہ دیگر زخمی ہوگئے

  • کابل میں خودکش حملہ، ہلاک اور زخمی ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ

    کابل میں خودکش حملہ، ہلاک اور زخمی ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ

    Apr ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۶

    افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش حملے میں ہلاک اور زخمی ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے۔

  • افغانستان کی قومی اتحاد حکومت کی دہشت گردی کے خلاف سیاسی رہنماؤں کا اتحاد قائم کرنے کی اپیل

    افغانستان کی قومی اتحاد حکومت کی دہشت گردی کے خلاف سیاسی رہنماؤں کا اتحاد قائم کرنے کی اپیل

    Apr ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۳

    افغانستان کی قومی اتحاد کی حکومت کے چیف ایکزیکٹیو عبداللہ عبداللہ نے دہشت گردی کےخلاف سیاسی رہنماؤں کا اتحاد قائم کرنے کی اپیل کی ہے

  • مردان میں خودکش دھماکہ، ایک ہلاک، متعدد زخمی

    مردان میں خودکش دھماکہ، ایک ہلاک، متعدد زخمی

    Apr ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۵

    پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں ہونے والے خودکش دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور سترہ زخمی ہوگئے۔

  • بغداد میں کار بم دھماکہ، متعدد شہید اور زخمی

    بغداد میں کار بم دھماکہ، متعدد شہید اور زخمی

    Apr ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۸

    عراق کے دارالحکومت بغداد میں دہشت گردانہ بم دھماکے میں کئی عام شہری شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔

  • بغداد میں کار بم دھماکا متعدد افراد جاں بحق اور زخمی

    بغداد میں کار بم دھماکا متعدد افراد جاں بحق اور زخمی

    Apr ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۴

    عراق کے دارالحکومت بغداد میں ایک کار بم دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے

Show More
خاص خبریں
  • غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    ۱۳ hours ago
  • مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر غاصب فوج اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے حملے

  • ہم امریکہ کو ایک بار پھر بھوکا رکھیں گے: ڈاکٹر محمد باقر قالیباف

  • دشمنوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ ان کی ہر جارحیت کا مستحکم جواب دیا جائے گا: جنرل حاتمی

  • جارحین کی شرائط پر جنگ کا خاتمہ نہیں ہونے دیا جائے گا: ایران

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS