-
پاکستان میں کار بم دھماکہ، چار افراد جاں بحق
Apr ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۳:۳۱پاکستان کے شمال مغربی علاقے میں ہونے والے ایک کار بم دھماکے میں کم از کم چار افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
جنوب مشرقی افغانستان میں بم دھماکہ، دو اسکولی بچے جاں بحق
Mar ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۳:۰۰جنوب مشرقی افغانستان میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
پاکستان: لاہور بم دھماکے کے سلسلے میں گرفتاریاں
Mar ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۳:۳۶پاکستان کی سیکورٹی فورسز نے لاہور کے دہشت گردانہ بم دھماکے کے سلسلے میں درجنوں مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔
-
لاہور خود کش دھماکے میں 29 بچوں سمیت 72 افراد جاں بحق
Mar ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۲:۵۷پاکستان کے صوبے پنجاب کے صدر مقام لاہور میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد بڑھکر بہتّر ہو گئی ہے جبکہ دو سو سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
عراق کے دارالحکومت بغداد میں دھماکے 25 افراد جاں بحق اور زخمی
Mar ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۷عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہونے والے دھماکوں میں پانچ افراد جاں بحق اور بیس دیگر زخمی ہوگئے-
-
برسلز: ایئر پورٹ کے بعد میٹرو اسٹیشن پر بم کا دھماکہ، مرنے والوں کی تعداد 17 ہوگئی
Mar ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۰بیلجیئم کے دارالحکومت برسلزکے ایئرپورٹ اور میٹرواسٹیشن میں ہونے والے بموں کے دھماکوں میں درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
ترکی، استنبول کی مصروف ترین علاقے میں دھماکہ
Mar ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۳ترکی کے شہر استنبول کے مرکز علاقے میں ہونے والے بم دھماکے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
عراق: بغداد کے مضافات میں کار بم دھماکہ
Mar ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۳عراق کے دارالحکومت بغداد کے مضافات میں ایک کار بم دھماکے میں دو شہری جاں بحق ہوگئے۔
-
بغداد میں دو بم دھماکے، متعدد افراد جاں بحق و زخمی
Mar ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۱عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہونے والے دو بم دھماکوں میں کم از کم دو افراد جاں بحق اور نو دیگر زخمی ہو گئے۔
-
پشاور بم دھماکے کی ایمنسٹی انٹرنیشنل کی جانب سے مذمت
Mar ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۳:۲۶ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پشاور بس بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت پاکستان دھماکے کی تحقیقات کر کے متاثرین کو فوری انصاف فراہم کرے۔