-
ایران، ذکرِ شہید و شہادت سے نئے تعلیمی سال کا آغاز ہوا۔ ویڈیو
Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۱آج ۲۵ ستمبر کو صدر ایران سید ابراہیم رئیسی کی موجودگی میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس کے دوران نئے تعلیمی سال کا گھنٹی بجا کر آغاز کر دیا گیا۔
-
افغانستان میں اقوام متحدہ کے مشن کی مدت میں توسیع
Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۶اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغانستان میں اقوام متحدہ کے مشن میں اتفاق رائے سے توسیع کئے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
افغانستان میں انتیس اگست کے ڈرون حملے پروضاخت
Sep ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
کابل ڈرون حملے کے لئے امریکہ کی جوابدہی طے ہو:چین
Sep ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۷چین نے افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں عام لوگوں کے مارے جانے پر رد عمل دکھاتے ہوئے کہا ہے کہ اس حملے کے لئے امریکہ جوابدہ ہے۔
-
پاکستان میں شدید بارشیں، متعدد جاں بحق و زخمی
Sep ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۷پاکستان کے بعض علاقوں میں شدید بارشوں نے جہاں کئی افراد کی جان لے لی وہیں کئی مکانات کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔
-
دوکروڑ بچوں کا اسکول نہ جانا المیہ ہے: پاکستانی وزیراعظم
Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۲پاکستان کے وزیراعظم نے بنیادی تعلیم سے محروم بچوں کی تعداد کا ذکر ہے ہوئے اسے ملک کے لیے ایک المیہ قرار دیا ہے۔
-
کابل ایئر پورٹ کے واقعات میں مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۰کابل ایئرپورٹ پر امریکی فوجیوں کی فائرنگ اور بھگدڑ مچنے کے واقعات میں مرنے والوں کی تعداد پچیس ہوگئی ہے۔
-
افغان شیعہ علماء کونسل نے طالبان کی مشروط حمایت کا اعلان کردیا
Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۲افغان شیعہ علماء کونسل نے کہا ہے کہ مطالبات تسلیم ہونے کی شرط پر حکومت کی تشکیل میں طالبان کے ساتھ تعاون کریں گے۔
-
دس لاکھ افغان بچوںکی زندگی خطرے میں: یونیسیف
Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۹بچوں سے متعلق اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف نے خبردار کیا ہے کہ ناقص غذا اور دوا کی قلت کے باعث قریب دس لاکھ افغان بچوں کی زندگی خطرے میں پڑ گئی ہے۔
-
تیس لاکھ یمنی بچے سعودی جارحیت کے باعث تعلیم سے محروم
Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۱عالمی ریڈکراس سوسائٹی نے کہا ہے کہ جنگ کی وجہ سے نئے تعلیمی سال کے دوران تیس لاکھ یمنی بچے تعلیم سے محروم رہ جائيں گے۔