-
یمنی بچے بھی سڑکوں پر نکل آئے
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۴یمن کے بچوں نے کل منگل کے روز سعودی اتحاد کی جارحیت پر اقوام متحدہ کی ڈرامائی خاموشی کی مذمت کرتے ہوئے دارالحکومت صنعا میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
اقوام متحدہ کے خلاف یمنی بچوں کا مظاہرہ۔ ویڈیو
Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۴اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خلاف یمنی بچوں نے مظاہرہ کیا۔حال ہی میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینٹونیو گوترش نے یمن کی تحریک انصار اللہ کو بچوں کے حقوق پامال کرنے والوں کی فہرست میں شامل کر دیا ہے۔ انہوں نے یہ فیصلہ ایسے عالم میں کیا ہے جب اس سے قبل یمن میں مصروف جارحیت سعودی عرب کے نام کو دو بار طفل کشی کرنے والوں کی فہرست میں شامل کرنے کے بعد پیٹرو ڈالر کی برکت سے دوبارہ واپس نکالا جا چکا ہے، یمنی بچوں نے اقوام متحدہ اور آل سعود کے خلاف زبردست نعرے بازی کرتے ہوئے انکے اقدامات کی مذمت کی
-
صیہونی دہشتگردوں کے سامنے فلسطینی بچوں کا غیض و غضب۔ ویڈیو
Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۵پیش خدمت ویڈیو میں فلسطین کے کمسن بچوں کو دیکھا جا سکتا ہے جو اپنے ساتھیوں اور عزیزوں کی صیہونی دہشتگردوں کے ہاتھوں گرفتاری کے بعد شدید غیض و غضب کا اظہار کر رہے ہیں۔
-
نائیجریا میں اسکول بچوں کا اغوا
Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۳اسکولوں کے خلاف دہشت گردانہ کاروائيوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے تحت مذید 80 طلبا کو اغوا کرلیا گیا ہے۔
-
اٹلی کے دارالحکومت میں فائرنگ، دو بچوں سمیت تین جاں بحق
Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۹اٹلی، روم کے نواح میں قتل کی المناک واقعے میں دو بچوں سمیت تین افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
-
ایک خاتون نے دس بچوں کو جنم دیا
Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۰جنوبی افریقا کی ایک خاتون کے ہاں بیک وقت دس بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔
-
کینیڈا میں اسلامو فوبیا کا شاخسانہ، ٹرک ڈرائیور نے ایک کنبے کو قتل کیا
Jun ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۹کینیڈا میں اسلامو فوبیا کے تحت ایک ہی خاندان کے چار افراد کو مار ڈالا گیا۔
-
پاپ کی بے حسی پر کینیڈا کے قبائل سراپا احتجاج
Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۵بچوں کی اجتماعی قبر کی دریافت پر پاپ فرانسس کی بے حسی کے خلاف کنیڈا کے اصلی باشندوں نے سخت اجتجاج کیا ہے۔
-
اجتماعی قبر کی دریافت پر پاپ فرانسس کا ردعمل، معافی مانگنے سے گریز
Jun ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۰کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی رہنما پاپ فرانسس نے کینیڈا کے مشنری اسکول میں اجتماعی قبر کی دریافت کے بارے میں وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے معافی مانگنے سے گریز کیا ہے۔
-
کینیڈا میں بچوں کی اجتماعی قبروں کی تحقیقات کی جائیں: اقوام متحدہ
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۵اقوام متحدہ نے کینیڈا اور ویٹیکن سے کینیڈا کے صوبہ بریٹش کولمبیا میں بچوں کی اجتماعی قبروں کے بارے میں تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔