SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بچے

  • غزہ پر صیہونی دہشتگردوں کا حملہ، کئی کمسن شہید

    غزہ پر صیہونی دہشتگردوں کا حملہ، کئی کمسن شہید

    May ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۲

    گزشتہ شب صیہونی دہشتگردوں نے غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں ۲۴ فلسطین شہید اور سو سے زائد زخمی ہو گئے۔ شہید ہونے والوں میں ۹ کمسن بچے بھی شامل ہیں۔

  • افغانستان؛ سید الشہدا (ع)  گرلز اسکول ؛ بِأی ذنبِ قتلت ؟!  + ویڈیوز

    افغانستان؛ سید الشہدا (ع) گرلز اسکول ؛ بِأی ذنبِ قتلت ؟! + ویڈیوز

    May ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۷

    دو روز قبل افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مغرب میں واقع سید الشہدا (ع) گرلز اسکول کے باہر ہونے والے متعدد بم دھماکوں میں کم از کم ۵۵ افراد شہید اور ڈیڑھ سو سے زائد زخمی ہو گئے۔ شہید و زخمی ہونے والوں میں زیادہ تر کمسن طالبات اور بچے ہیں۔ افغان حکومت نے طالبان کو اس حملے کا ذمہ دار قرار دیا ہے جبکہ بعض ذرائع نے امریکہ کے پروردہ تکفیری ٹولے داعش کو اس حملے کا ذمہ دار بتایا ہے۔

  •  امریکہ، سالگرہ کی تقریب میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک

    امریکہ، سالگرہ کی تقریب میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک

    May ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۸

    امریکہ میں سالگرہ کی تقریب میں شریک چھے افراد گن کلچر کی بھینٹ چڑھ گئے۔

  • شام: ہتھیاروں کے گودام میں دھماکہ ترکی کے 3 آلہ کار ہلاک

    شام: ہتھیاروں کے گودام میں دھماکہ ترکی کے 3 آلہ کار ہلاک

    May ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۶

    شامی ذرائع کا کہنا ہے کہ ادلب کے شمال مشرقی علاقے «الفوعه» میں ہتھیاروں کے ایک بڑے گودام میں خوناک دھماکہ ہوا ہے۔

  • یمن میں بم دھماکہ 3 بچے شہید 4 زخمی

    یمن میں بم دھماکہ 3 بچے شہید 4 زخمی

    Apr ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۲

    الحدیدہ میں سعودی اتحاد کے حملوں میں موقع پر نہ پھٹنے والا ایک کلسٹر بم زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس سے متعدد افراد شہید اور زخمی ہوئے۔

  • امریکہ میں فائرنگ بچی سمیت 3 افراد ہلاک

    امریکہ میں فائرنگ بچی سمیت 3 افراد ہلاک

    Apr ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۲

    امریکہ میں فائرنگ کے دو الگ الگ واقعات میں کم سے کم 3 افراد ہلاک اور 4 دیگر زخمی ہوگئے۔

  •  قندھار میں بم دھماکہ 4 افراد جاں بحق

    قندھار میں بم دھماکہ 4 افراد جاں بحق

    Apr ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۲

    افغانستان کے شہر قندھار میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں دو معصوم بچوں سمیت چار افراد جاں بحق ہوئے۔

  • شکاگو، 13 سالہ بچہ امریکی پولیس کی دہشت گردی کا شکار + ویڈیو

    شکاگو، 13 سالہ بچہ امریکی پولیس کی دہشت گردی کا شکار + ویڈیو

    Apr ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۱

    امریکہ میں پولیس کی دہشت گردی کے نتیجے ميں ایک 13 سالہ بچہ اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا

  • سعودی ولیعہد بن سلمان نے  اپنے سسرکو گھر میں نظر بند کردیا

    سعودی ولیعہد بن سلمان نے اپنے سسرکو گھر میں نظر بند کردیا

    Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۴

    بن سلمان کے حکم  پر ان کے سسر" مشہور بن عبدالعزیز" کو نظر بند کردیا گیا۔

  • افغانستان میں برفانی تودے کا قہر

    افغانستان میں برفانی تودے کا قہر

    Mar ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۴

    افغان صوبے بدخشاں ميں برفانی تودے نے متعدد افراد کی جان لے لی۔

Show More
خاص خبریں
  • ماسکو میں صدرِ ایران اور امیرِ قطر کے درمیان ملاقات

    ماسکو میں صدرِ ایران اور امیرِ قطر کے درمیان ملاقات

    ۷ hours ago
  • روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے گیس برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم کے قیام میں رہبر شہید انقلاب کے کردار کو سراہا

  • رہبر انقلاب اسلامی سے اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری کی ملاقات

  • Video |

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر ميں ایام فاطمیہ میں مجالس عزا کا خصوصی اہتمام

  • خلیجِ فارس کے علاقے میں امریکہ کی فوجی مداخلت سے عالمی اقتصادی ترقی کو خطرہ لاحق: صدر ڈاکٹر پزشکیان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS