-
اسلامی ملکوں کی پارلیمانوں کی فلسطین کمیٹی کا تہران اجلاس
May ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۹اسلامی ملکوں کی انٹر پارلیمنٹری یونین کی فلسطین کمیٹی نے اپنے ہنگامی اجلاس کے اختتامی بیان میں بیت المقدس کی مرکزیت میں ایک آزاد فلسطینی مملکت کے قیام اور فلسطینی پناہ گزینوں کی واپسی پر زور دیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کے بار ے میں ٹرمپ کا ممکنہ فیصلہ اور یورپ کا اعلان
May ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۱امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ منگل آٹھ مئی کو مقامی وقت کے مطابق دن میں دو بجے جامع ایٹمی معاہدے میں باقی رہنے یا نہ رہنے کے فیصلے کا اعلان کریں گے- دوسری جانب یورپ کے تین بڑے ملکوں فرانس، جرمنی اور برطانیہ نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں امریکا کے فیصلے سے قطع نظر وہ اس معاہدے کی پابندی کرتے رہیں گے۔
-
قرآن کی وحدت آفریں رسی کو مضبوطی سے تھامنے پر زور
Apr ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۳قرآن کریم کے عالمی مقابلوں کے اختتام پر جاری ہونے ہونے والے بیان میں قرآن کی وحدت آفریں رسی کو مضبوطی سے تھامنے پر زور دیا گیا ہے۔
-
شام پر امریکی حملے کی ایرانی فوج کی جانب سے مذمت
Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے شام پر امریکا اور اس کے اتحادیوں کے میزائلی حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے عالمی استکبار کی شکست اور بے بسی کی علامت قراردیا -
-
ایران اور ہندوستان کا مشترکہ بیان
Feb ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران اور ہندوستان نے اپنے مشترکہ بیان میں مختلف میدانوں میں ہمہ جانبہ تعاون کو وسیع تر کرنے زور دیا ہے۔
-
تہران میں اسلامی بین الپارلیمانی کانفرنس کا اختتامی بیان
Jan ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۱تہران میں اسلامی ملکوں کی تیرہویں بین الپارلیمانی کانفرنس بدھ کی شام ایک بیان جاری کر کے ختم ہو گئی۔
-
اسلامی بین الپارلیمانی اجلاس ختم، فلسطین کی حمایت کا اعادہ
Jan ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۳تہران میں جاری اسلامی ملکوں کی تیرہویں بین الپارلیمانی کانفرنس بدھ کی شام ایک بیان جاری کرکے ختم ہوگئی۔
-
علاقے میں بدامنی کی ذمہ دار بیرونی طاقتیں ہیں، تہران سیکورٹی کانفرنس کا بیان
Jan ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۴تہران میں منعقدہ دوسری بین الاقوامی سیکورٹی کانفرنس کے شرکا نے اپنے اختتامی بیان میں علاقے میں بدامنی اور عدم استحکام کا ذمہ دار بیرونی طاقتوں کو قرار دیا ہے- اختتامی بیان میں کہا گیا ہے کہ علاقے سے باہر کی طاقتوں کی مداخلت سے نہ صرف خطے میں سیکورٹی کو یقینی بنانے میں کوئی مدد نہیں ملی بلکہ علاقہ مزید بدامنی کا بھی شکار ہوا ہے۔
-
فلسطین سے متعلق کمیٹی کا تہران اجلاس
Dec ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۸اسلامی ملکوں کی انٹرپارلیمنٹری یونین کی فلسطین سے متعلق کمیٹی نے بیت المقدس کے خلاف ٹرمپ کے اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔
-
محاصرہ سعودی قیادت کی بے بسی کی علامت ہے،یمنی وزارت خارجہ
Nov ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۱یمن کی وزارت خارجہ نے اپنے ملک کے بری، بحری اور فضائی محاصرے کو یمنی عوام کے خلاف جارحیت میں سعودی عرب کی سیاسی اور فوجی قیادت کی کھلی شکست اور بے بسی کی علامت قرار دیا ہے