-
خطبیب مسجد الاقصیٰ کا انتباہ، صیہونی دشمن سرنگیں کھود کر مسجد کو کمزور بنا رہا ہے
Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۹مقبوضہ مسجد الاقصیٰ کے خطیب عکرمہ صبری نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت مسجد کے نیچے سرنگیں کھود کر اس مسجد کی بنیادوں کو کمزور کرنا چاہتی ہے۔
-
مسجد الاقصیٰ کی بے حرمتی کی بابت حماس کا سخت انتباہ
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۸فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے مسجد الاقصیٰ پر صیہونی انتہا پسندوں کی یلغار اور قبلۂ اول کی بے حرمتی کے نتائج کی بابت سخت انتباہ دیا ہے۔
-
مسجد الاقصیٰ ہماری ریڈ لائن ہے، شیخ عکرمہ کا صیہونیوں کو انتباہ
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۱مزاحمتی فلسطینی تنظیموں جہاد اسلامی اور حماس کے بعد مسجد الاقصی کے خطیب نے بھی مسجد پر صیہونی آبادکاروں کی یلغار اور قبلۂ اول کی بے حرمتی کے نتائج کی بابت سخت انتباہ دیا ہے۔
-
اب فلسطین کا تعلیمی نصاب غاصب صیہونیوں کے نشانے پر
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۱فلسطینی اتھارٹی نے بیت المقدس میں تعلیم و تربیت کے شعبے میں صیہونی حکومت کی اشتعال انگیز پالیسیوں اور تعلیمی نصاب میں اسکی تحریف کی سخت مذمت کرتے ہوئے اُس کا مقابلہ کیا جانے پر زور دیا ہے۔
-
تحریک استقامت کے لئے ایران کی حمایت کی قدردانی
Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۰فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے فلسطین کے لئے ایران کی حمایت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کی طرح غرب اردن میں بھی استقامت کی طاقت و توانائی بڑھانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
-
آج ہی کے روز نذر آتش ہوا تھا بیت المقدس۔ ویڈیو
Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۲اب سے ۵۳ سال قبل آج ہی کے دن یعنی ۲۱ اگست ۱۹۶۹ کو فلسطین پر قابض صیہونی دہشتگردوں نے مسلمانوں کے قبلۂ اول کو آگ لگا دی تھی۔ اسی مناسبت سے بیت المقدس اور مسجد الاقصیٰ اور قبۃ الصخرہ کی کچھ نایاب تصاویر ملاحظہ کیجیئے جو عام طور پر سامنے نہیں آتیں۔
-
دنیا کی ہر مسجد صیہونی حکومت کے خلاف مزاحمت کا مرکز ہے: ایران
Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۱تمام مساجد فلسطین کی مکمل آزادی تک صیہونیوں کے خلاف مزاحمت و استقامت کا مرکز بنی رہیں گی، یہ بات ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہی۔
-
مقبوضہ بیت المقدس میں فائرنگ، سات صیہونی فوجی زخمی
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۴مقبوضہ فلسطین کے بیت المقدس شہر میں فائرنگ کے دو واقعات پیش آئے جن میں کم از کم سات صیہونی فوجی زخمی ہو گئے۔
-
فلسطینی زندہ ہیں، مسجد الاقصی میں 50 ہزار فلسطینی سر بسجود
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۱قدس کی غاصب و جابر صیہونی حکومت کی جانب سے عائد پابندیوں اور سکیورٹی حصار کے باوجود مسجد الاقصی میں نماز جمعہ کا روح پرور اجتماع ہوا جس میں 50 ہزار فلسطینیوں نے شرکت کی۔
-
مسجد الاقصیٰ کے اندر صیہونیوں کی اسلام مخالف نعرے بازی۔ ویڈیو
Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۴انتہا پسند صیہونی، غاصب فوجیوں کی پشتپناہی سے مسلسل مسجد الاقصی کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنا رہے ہیں.