-
اسلامی تعاون تنظیم کا اجلاس ایران کے صدر کی شرکت
Dec ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۸امریکہ کے صدر کی جانب سے امریکی سفارت خانے کو بیت المقدس منتقل کرنے کے اعلان کے خلاف مشترکہ حکمت عملی پر غور کے لیے اسلامی تعاون تنظیم کا اجلاس کل استنبول میں ہوگا۔
-
عربوں کےمکمل بائیکاٹ کا مطالبہ
Dec ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۳اسرائیل کے وزیرجنگ اویگدر لیبرمین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے متنازعہ فیصلے کے خلاف اسرائیلی علاقوں میں احتجاج کرنے والے عربوں اور ان کے کاروبار کے مکمل بائیکاٹ کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکی قونصل خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
Dec ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۵بیت المقدس سے متعلق امریکی فیصلے کے خلاف مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن کے رہنماؤں اور کارکنان نے امریکی قونصل خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیااورامریکہ اور اسرائیل کے خلاف شدید نعرہ بازی بھی کی۔
-
بیت المقدس اسرائیل کا دارالحکومت نا منظور
Dec ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۳:۵۸عرب لیگ نے بیت المقدس کواسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے فیصلے کو خطرناک اور ناقابل قبول قرار دیا ہے۔
-
ٹرمپ کے شیطانی فیصلے کے خلاف کراچی میں مظاہرہ
Dec ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۵سحر نیوز رپورٹ
-
ٹرمپ کے فیصلے کے بارے میں عرب لیگ کا اجلاس
Dec ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۷:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
ان دنوں فلسطین کی زبان حال! ۔ کارٹون
Dec ۰۹, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۵برزیل کے کارٹونسٹ کارلوس لاتوف اپنے کارٹونوں میں ’’فلسطینی ماں‘‘ نامی ایک کیریکٹر استعمال کرتے ہیں۔ اس بار انہوں نے اس کیریکٹر کو امریکی صدر ٹرمپ کی پٹائی کرنے کے لئے استعمال کیا ہے جو بیت المقدس سے متعلق ٹرمپ کے فیصلے کے بعد فلسطینی عوام کے غیض و غضب کی عکاسی کرتا ہے!
-
مقبوضہ فلسطین میں مختلف علاقوں میں جھڑپیں
Dec ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
ٹرمپ کے فیصلے پر عام اسلام کا ردعمل
Dec ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۳خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
فلسطین کے مسئلے پر امریکہ تنہائی کا شکار
Dec ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۱سحر نیوز رپورٹ