-
امریکہ نے اسرائیلی دارالحکومت کا معاملہ مؤخر کردیا
Dec ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۴وائٹ ہاوس نے باالاخر عالمی دباؤ کے سامنے ہتھیار ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی دارالحکومت کے حوالے سے فیصلہ وقت آنے پر کیا جائے گا۔
-
فلسطینی مظاہرین کے سامنے صیہونی حکومت کی پسپائی
Jul ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۳صیہونی حکومت ، مسجد الاقصی میں کیمرے نصب کرنے کے منصوبے سے بھی پسپائی اختیار کرنے پر مجبور ہوگئی۔
-
غاصب صہیونیوں کے مظالم، نئے انتفاضہ کا باعث
Jul ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۴ایران نے کہا ہے کہ قدس کی غاصب اور جابر صہیونی حکومت کے مظالم نئے انتفاضہ کا باعث بنیں گے۔
-
نام نہاد اسلامی ممالک کا اسرائيل کے ساتھ گٹھ جوڑ
Jul ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۸بیت المقدس کے مفتی نے کہا ہے کہ علمائے اسلام سے فلسطین کے مسئلے میں بہترین مؤقف اختیار کرنے کی توقع ہے۔
-
مسجدالاقصی پر اسرائیل کا کوئی حق نہیں، حماس
Jul ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۴فلسطینی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ بیت المقدس اور مسجد الاقصی کے خلاف اسرائیل کی سازشیں کبھی کامیاب نہیں ہوں گی۔ دوسری جانب لبنان کے شیعہ اور سنی علمائے کرام نے عالم اسلام سے مسجدالاقصی کو یہودی رنگ دینے کی اسرائیلی سازش کے مقابلے میں ڈٹ جانے کی اپیل کی ہے۔
-
سعودی مفتی کا ہذیان: بیت المقدس یہودیوں کے حوالہ کردو!!، مسجد الاقصی کی راہ میں مرنا شہادت نہیں!!!
Jul ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۴سعودی مفتی نے لب کشائی کرتے ہوئے ایک اور گُل کِھلایا۔ القرنی نے فلسطینیوں سے درخواست کی ہے کہ وہ بیت المقدس کو صیہونیوں کے حوالے کر دیں!
-
بیت المقدس اسرائیل کی ملکیت نہیں ہے، یونیسکو
Jul ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۹اقوام متحدہ کے ادارہ یونیسکو نے کہا ہے کہ بیت المقدس پر اسرائیل کا کوئی حق نہیں ہے۔
-
مسجد الاقصی میں رمضان المبارک کی نماز جمعہ
Jun ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۲صیہونی فوجیوں کی سخت سیکورٹی کے باوجود رمضان المبارک کی پہلی نماز جمعہ ادا کرنے کے لئے ہزاروں فلسطینی مسجد الاقصی کے صحن میں جمع ہوئے۔
-
بیت المقدس 29 فوجی مشقوں کا آغاز
May ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۹ایران کے صوبہ اصفہان کے علاقے نصرآباد میں آج بدھ کے روز بری افواج نے راکٹ فائر کر کے بیت المقدس 29 فوجی مشقوں کا آغاز کیا.
-
امریکہ کی اسلام دشمن پالیسی واضح اور آشکارا
May ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۷علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ مسلمانوں کے قلب میں گھونپے گئے اسرائیلی خنجر نے عالم اسلام کو زخمی کر رکھا ہے۔