-
ایران اور بیلجیئم کے تعلقات کے فروغ پر تاکید
Apr ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور بیلجیئم کی سینیٹ کی چیئرمین نے دو طرفہ تعلقات منجملہ اقتصادی اور تجارتی تعلقات کی توسیع کے لئے کوششیں جاری رکھنے پر زور دیا ہے-
-
برسلز حملے کے بارے میں مزید انکشافات
Apr ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۵بلجیئم نے اعلان کیا ہے کہ برسلز میں دہشت گردانہ حملوں میں ملوث افراد نے فرانس میں دہشت گردی کا پروگرام بنایا تھا۔
-
بریسلز میں پکڑے گئے کچہ اور مشکوک
Apr ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۰بریسلز حملوں سے متعلق کچھ مزید مشکوک افراد کو گرفتار کیا گیا ہے-
-
برسلز ایئر پورٹ کو جزوی طور پر کھول دیا گیا
Apr ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۸بیلجیئم میں دہشت گردانہ حملوں کے بارہ روز کے بعد برسلز ایئر پورٹ کو جزوی طور پر کھول دیا گیا۔
-
پیرس حملے کا مرکزی ملزم گرفتار
Mar ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۴:۳۹بیلجیم کے وزیر اعظم نے پیرس حملے کے مرکزی ملزم کی گرفتاری کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اہم کامیابی قرار دیا ہے
-
ایران اور یورپی یونین کے درمیان جامع تعاون کے دائرے میں ظریف - موگرینی مذاکرات
Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے دورہ برسلز میں یورپی یونین اور بیلجیم کے حکام سے ملاقات کی ہے۔
-
جوہری معاہدہ کامیاب سفارت کاری کا نمونہ ہے۔ جواد ظریف
Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۶ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایران اور پانچ جمع ایک گروپ کے درمیان ایٹمی معاہدے کو کامیاب سفارت کاری کا بے مثال نمونہ قرار دیا ہے۔
-
بلجیئم: سولہ دہشت گرد گرفتار
Nov ۲۳, ۲۰۱۵ ۰۸:۰۰بلجیئم میں پولیس نے سولہ دہشت گردوں کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران کے نائب وزیر خارجہ کا دورہ بیلجیم
Oct ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۴:۰۷ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان، علاقے کے مختلف مسائل خاص طور سے شام کے بارے میں یورپی حکام سے تبادلۂ خیال کے لئے بیلجیم گئے ہیں۔