-
شہباز شریف کے150 بینک اکاؤنٹس منجمد
Jul ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۲:۴۶نیب کی درخواست پر شہبازشریف اوران کے خاندان کے مختلف بینکوں میں موجود 150 اکاؤنٹس منجمد کر دیئے گئے۔
-
یورپی سینٹرل بینک میں تعیناتی، سربراہ آئی ایم ایف کے استعفے کی وجہ
Jul ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۵عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی سربراہ کرسٹائن لیگارڈے نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
-
ایران کے بینک ملت کو ہرجانہ ادا کرنے پر برطانوی حکومت رضامند
Jun ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۶برطانوی حکومت نے ایران کے بینک ملت کے ذریعے دائر کئے گئے کیس کو آگے بڑھنے سے روکنے کے اس ایرانی بینک کو تاوان ادا کرنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔
-
سرکاری سرپرستی میں دہشتگردی سب سے بڑا خطرہ: ہندوستانی وزیراعظم
Jun ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۱ہندوستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ حکومت کی حمایت یافتہ دہشت گردی سب سے بڑا خطرہ ہے۔
-
چینی بینک کا ایران کے ساتھ کام کرنے کا اعلان
Jun ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۲چینی بینک نے امریکی پابندیوں کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے ایران کے ساتھ کام کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ٹرمپ سے اختلافات، عالمی بینک کے سربراہ مستعفی
Jan ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۰عالمی (ورلڈ) بینک کے سربراہ یکم فروری سے اپنا عہدہ چھوڑدیں گے اور یوں وہ اپنی مدت سے تین سال پہلے ہی اس عہدے سے سبکدوش ہوجائیں گے۔
-
پاکستان میں اقتصادی بحران، بینکوں کے سربراہ برطرف
Oct ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۸حکومت پاکستان نے ملک میں اقتصادی بحران کی وجہ سے اسٹیٹ بینک کے دو ڈپٹی گورنر اور نیشنل بینک سمیت 4 بینکوں کے سربراہان کو عہدوں سے برطرف کردیا۔
-
عالمی زرمبادلہ کے ذخائر میں ڈالر کے حصے میں کمی
Oct ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۸عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ بینکوں کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ڈالر کا حصہ پچھلے پانچ سال کی کمترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔
-
امریکا کے دو اہم مالی اداروں نے ٹرمپ انتظامیہ کے فیصلے کو ماننے سے انکار کر دیا
Aug ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۸واشنگٹن فری بیکن جریدے نے خبر دی ہے کہ امریکا کے دو مالی اداروں نے کہا ہے کہ وہ ایران کی مالی دسترسی کو ختم کرنے کے امریکی حکومت کے فیصلے کے پابند نہیں ہیں۔
-
زیرو ایران آئل ایکسپورٹ پالیسی کے خطرناک نتائج کی بابت انتباہ
Jul ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۹امریکہ کے دوسرے بڑے بینک نے ٹرمپ کی جانب سے ایرانی تیل کی زیرو ایکسپورٹ پالیسی کے خطرناک نتائج کے بارے میں خبردار کیا ہے۔