-
ہندوستان: بہار میں دوسرے مرحلے کی پولنگ ختم
Nov ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۳بہار میں دوسرے مرحلے کی پولنگ ختم، 68.48 فیصد ہوئی ووٹنگ، ٹوٹ گئے ریکارڈ
-
ہندوستان: ریاست بہار میں دوسرے اور آخری مرحلے کی ووٹنگ کل، عوام میں جوش و خروش
Nov ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۲ہندوستان کی ریاست بہار کے اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے تشہیراتی مہم کل رات ختم ہوگئی۔ دوسرے مرحلے میں گیارہ نومبر کو ایک سو بائيس حلقوں میں ووٹنگ ہوگی۔
-
ہندوستان: بہار اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں ریکارڈ توڑ 65 فی صد ووٹنگ
Nov ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۴:۱۵ہندوستان کی ریاست بہار میں اسمبلی انتخابات 2025 کے پہلے مرحلے میں تقریباً 65 فی صد ووٹنگ ہوئی ہے جو ایک ریکارڈ ہے۔
-
ہندوستان: بہار میں پہلے مرحلے کی ووٹنگ ختم، ووٹ چوری، نام ڈلیٹ سمیت تشدد کے واقعات کی بھی خبریں
Nov ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۶ہندوستان کی ریاست بہار میں آج جمعرات 6 نومبر کو اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں ووٹ ڈالے گئے۔
-
انداز جہاں: ہندوستان امریکا دفاعی معاہدہ
Nov ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۰نشر ہونے کی تاریخ 2025/11/05
-
ہندوستان : مغربی بنگال میں ووٹر لسٹ نظرثانی پر ترنمول کانگریس کا سخت ردعمل
Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۲ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال میں ووٹرلسٹ نظرثانی کے معاملے میں ترنمول کانگریس کا سخت منفی رد عمل سامنے آیا ہے ۔
-
انداز جہاں: بہار میں انتخابی گہماگہمی
Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۰نشر ہونے کی تاریخ 2025/11/02
-
ملک میں نا امنی، تشدد اور تمام خرابیوں کی ذمہ دار آر ایس ایس پر پابندی لگائی جائے: کانگریس صدر
Nov ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۳ہندوستان کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے صدر ملکا ارجن کھرگے نے آر ایس ایس پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے ملک میں تمام نظم و نسق کےمسائل کا ذمہ دار آر ایس ایس کو ٹھہرایا۔
-
تیجسوی یادو کے اعلان پرسوال اٹھانے والی بی جے پی نے بھی ایک کروڑ نوکری دینے کا کیا وعدہ
Oct ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۱ہندو ستان کی ریاست بہار کے اسمبلی انتخاب کے پیش نظر حکمران اتحاد این ڈی اے نے جمعہ کو اپنا انتخابی منشور جاری کر دیا۔
-
ہندوستان: الیکشن کمیشن کے ووٹر لسٹ نظر ثانی پروگرام پر احتجاج جاری
Oct ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۸ہندوستان میں الیکشن کمیشن کے ووٹر لسٹ نظر ثانی پروگرام کے خلاف ایک بار پھر مختلف ریاستوں میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔