-
تیونس میں حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۷تیونس کے عوام کی جانب سے حکومت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
ایران پر پابندیوں سے امریکی کمپنیوں کو نقصان ہوا : ایران
Dec ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۵ایران کے وزیر خارجہ نے ایران کے خلاف عائد امریکی پابندیوں کو خود امریکی کمپنیوں کیلئے نقصان کا باعث قرار دیا ہے۔
-
دنیا میں آٹھ کروڑ سے زائد افراد بے گھر
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۸عالمی اداروں کے دوہرے معیارات اور مغرب کی دوغلی پالیسیوں کے نتیجے میں بے گھر ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔
-
ملک میں بڑھتی ہوئی بے روزگاری کی ذمہ دار موجودہ مرکزی حکومت ہے: راہل گاندھی
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۰ہندوستان میں حزب اختلاف کانگریس پارٹی کے رہنما راہل گاندھی نے ملک میں بڑھتی ہوئی بے روزگاری کا ذمہ دار موجودہ مرکزی حکومت کو قرار دیا ہے۔
-
ٹرمپ اور جوبائیڈن نے امریکی تاریخ کا بدترین انتخابی مباحثہ رقم کیا
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۵نوے منٹ تکرار، جھگڑا، اہانت، غصہ، جھنجلاہٹ اور بدنظمی، امریکہ میں دو ہزار بیس کے صدارتی انتخابات کے ری پبلکن اور ڈیموکریٹ امیداواروں کے درمیان ہونے والے پہلے ٹیلی ویژن مباحثے کا نتیجہ رہا ہے اور بد اخلاقی کے لحاظ سے اسے امریکی تاریخ کا بدترین انتخابی مباحثہ قرار دیا جا رہا ہے۔
-
فلسطین میں اسرائیلی قبضے اور محاصرے کے خلاف اقوام متحدہ نے قرارداد منظور کی
Sep ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۳اقوام متحدہ کی اقتصادی اور سماجی کونسل نے ایک قرارداد کے ذریعے، فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضہ ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
مودی پر کانگریس کی شدید تنقید، غلط پالیسیوں کے سبب چودہ کروڑ نوجوان بے روزگار
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۷کانگریس پارٹی کے سابق صدر نے کہا ہے کہ مودی حکومت کی غلط پالیسیوں کے سبب ملک کے چودہ کروڑ نوجوان بے روزگار ہو گئے ہیں۔
-
امریکہ میں تقریبا تین کروڑ لوگوں کو تین وقت کا کھانا میسر نہیں
Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۲:۳۰امریکہ کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اس ملک کے تقریبا تین کروڑ لوگوں کو تین وقت کا کھانا میسر نہیں ہے۔
-
امریکہ میں 3 کروڑ افراد بے روزگار ہو گئے
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۳امریکہ میں اقتصادی صورتحال بگڑتی جا رہی ہے اور اب تک مزدور طبقے سے تعلق رکھنے والے تقریبا تین کروڑ امریکی اپنے روزگار سے ہاتھ دھو چکے ہیں۔
-
امریکہ تباہی کی سمت گامزن، پانچ کروڑ افراد کے بے روزگار ہونے کا امکان
Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۸امریکہ میں بے روزگاری کی شرح نے ماضی کے تمام ریکارڈ توڑ دئے ہیں۔