-
تاجکستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن تیز
Dec ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۸تاجکستان کے صوبے سغد میں دہشت گرد گروہوں کے خلاف آپریشن تیز کر دیا گیا ہے۔
-
ہندوستان، پاکستان اورافغانستان میں زلزلے کے جھٹکے
Dec ۰۷, ۲۰۱۵ ۰۹:۰۵تاجیکستان سمیت ہندوستان، پاکستان اور افغانستان میں پیر کو دوپہر کے بعد زلزلے کے تیز جھٹکے محسوس کئے گئے۔
-
ہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج پاکستان کے دورے پر جائیں گی
Dec ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۸ہندوستانی میڈیا رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ وزیر خارجہ سشما سوراج آئندہ ہفتے افغانستان سے متعلق اجلاس میں شرکت کی غرض سے پاکستان کا دورہ کرسکتی ہیں۔
-
ایران اور روس کے تعلقات اسٹریٹیجک ہیں: بروجردی
Nov ۲۸, ۲۰۱۵ ۰۳:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کی مجلس شورائے اسلامی میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ نے روس کے شہر سن پیٹرزبرگ میں روس، پاکستان، افغانستان اور تاجیکستان کے اسپیکروں کے ساتھ ملاقات کی -