SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تارکین وطن

  • متحدہ عرب امارات اور انڈونیشیا میں افغان مہاجرین کا احتجاجی مظاہرہ

    متحدہ عرب امارات اور انڈونیشیا میں افغان مہاجرین کا احتجاجی مظاہرہ

    Aug ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۶

    افغان مہاجرین نے متحدہ عرب امارات اور انڈونیشیا میں رہائش کی نا مناسب صورتحال کے خلاف اور اپنی سرنوشت کے تعین کیلئے احتجاجی مطاہرہ کیا۔

  • دہلی میں مقیم روہنگیا پناه گزینوں کی ابتر صورتحال

    دہلی میں مقیم روہنگیا پناه گزینوں کی ابتر صورتحال

    Aug ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • یونان؛ تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 50 افراد لاپتہ

    یونان؛ تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 50 افراد لاپتہ

    Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۷

    یونانی ساحل کے قریب تارکین وطن کی ایک کشتی ڈوبنے سے 50 افراد لاپتہ ہوگئے تاہم 29 کو بچا لیا گیا۔

  • افغانستان، طالبان کے ساتھ جنگ کے باعث سرپل میں افغان شہریوں کی دربدری

    افغانستان، طالبان کے ساتھ جنگ کے باعث سرپل میں افغان شہریوں کی دربدری

    Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۷

    اقوام متحدہ نے اس رپورٹ کی تصدیق کی ہے کہ افغانستان کے علاقے سرپل میں ستائیس ہزار سے زائد افغان شہری دربدری کی زندگی بسر کر رہے ہیں۔

  • عالمی یوم پناه گزیناں، تہران میں نشست

    عالمی یوم پناه گزیناں، تہران میں نشست

    Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • آسٹریلیا کی سینیٹ میں جگہ بنانے والی با حجاب خاتون فاطمہ پیمان کون ہیں؟

    آسٹریلیا کی سینیٹ میں جگہ بنانے والی با حجاب خاتون فاطمہ پیمان کون ہیں؟

    Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۵

    آسٹریلیا کی سینیٹ میں ایک باپردہ نوجوان خاتون نے اپنی جگہ بنا کر ایک تاریخ رقم کر دی ہے۔

  • یوکرینی پناہ گزینوں کی تعداد 35 لاکھ سے تجاوز کر گئی: اقوام متحدہ

    یوکرینی پناہ گزینوں کی تعداد 35 لاکھ سے تجاوز کر گئی: اقوام متحدہ

    Mar ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۸

    پناہ گزینوں کے امور میں اقوام متحدہ کی ہائی کمشنر نے کہا ہے کہ یوکرین پر روسی فوج کے حملے کے بعد سے اب تک 35 لاکھ سے زائد لوگ اپنا ملک چھوڑنے پر مجبور ہوئے ہیں۔

  • میکسیکو، دلخراش حادثے میں ۵۳ تارکین وطن کی موت۔ ویڈیو

    میکسیکو، دلخراش حادثے میں ۵۳ تارکین وطن کی موت۔ ویڈیو

    Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۷

    جنوبی میکسیکو میں ۱۰۰ سے زائد تارکین وطن کو سوار کر کے لے جا رہے ایک ٹرک کے ساتھ حادثہ پیش آیا جس کے باعث کم از کم ۵۳ تارکین وطن ہلاک ہو گئے۔ بتایا جاتا ہے کہ تارکین وطن کا حامل ٹرک الٹ جانے کے سبب یہ دلخراش واقعہ پیش آیا۔

  • امریکی چھاونیوں میں افغان پناہگزینوں کو سخت دشواریوں کا سامنا

    امریکی چھاونیوں میں افغان پناہگزینوں کو سخت دشواریوں کا سامنا

    Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۴

    امریکی چھانیوں میں محصور دسیوں ہزار افغان پناہگزیں انتہائی کس مپرسی کے عالم میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔

  • امریکی سرحدوں پر افراتفری۔ ویڈیو

    امریکی سرحدوں پر افراتفری۔ ویڈیو

    Sep ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۵

    امریکہ اور میکسیکو کی سرحد سے ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہزاروں افراد سرحد پر اکٹھا ہیں اور وہ ایک ندی پار کر کے امریکہ میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے ہیں۔ غربت و افلاس کے ستائے ہوئے میکسیکن باشندے تمام تر خطرات اور سختیوں کے باجود بہتر حالات کی تلاش میں اپنے پڑوسی ملک امریکہ میں داخل ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔ سابق امریکی صدر ٹرمپ کی انتہاپسندانہ اور سخت پالیسیوں کے بعد سے بہت سے میکسیکن باشندوں اور تارکین وطن کو بڑے دشوار حالات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • پاکستانی آرمی چیف کی شیعہ علما سے ملاقات: علاقائی تناؤ اور افغانستان سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
    پاکستانی آرمی چیف کی شیعہ علما سے ملاقات: علاقائی تناؤ اور افغانستان سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
    ۴ hours ago
  • عمانی وزیرخارجہ: امریکا کے دوست ممالک ایران کے ساتھ غیر قانونی جنگ سے نکلنے میں اس کی مدد کریں
  • عراق کی طرف سے ایران کی توانائی کی تنصیبات پر حملے کی مذمت
  • ایران کے خلاف جنگ کے لئے پنٹاگون کو 200 ارب ڈالر کی ضرورت
  • قطر، کویت اور متحدہ عرب امارات سے تاوان کا ایران کا مطالبہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS