• ایران پناہ گزینوں سے متعلق تجربات دوسرے ملکوں کو منتقل کرنے کے لیے تیار ہے

    ایران پناہ گزینوں سے متعلق تجربات دوسرے ملکوں کو منتقل کرنے کے لیے تیار ہے

    Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۱

    ایران غیرملکی شہریوں اور پناہ گزینوں کی دیکھ بھال سے متعلق اپنے تجربات دوسرے ملکوں کو منتقل کرنے کے لیے تیار ہے۔

  • سخت ہے دربدری ۔ ویڈیو

    سخت ہے دربدری ۔ ویڈیو

    Jan ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۳

    امریکہ سے ملنے والی میکسیکو کی سرحد پر اقتصادی و معیشتی بحران کا شکار بہت سے تارکین وطن اپنے ملک سے امریکہ کا رخ کر رہے ہیں اور سرحدی حصار کو پھاند کر امریکہ میں داخل ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔ اس پورے عمل کے دوران انکے بہت سے خطرات، پریشانیوں اور دقتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔امریکی بارڈر سیکورٹی فورسز انہیں روکنے یا منتشر کرنے کے لئے آنسو گیس کا بھی سہارا لیتے ہیں۔

  • حالات کے مارے مغربی پناہگزیں ۔ ویڈیو

    حالات کے مارے مغربی پناہگزیں ۔ ویڈیو

    Oct ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۶

    مغرب کی بحریہ نے اعلان کیا ہے کہ چھے سو سے زائد پناہ گزیں جو گیارہ کشتیوں میں سوار ہو کر اسپانیا پہونچنا چاہتے تھے، انہیں نجات دلا دی گئی۔

  • درد کے مارے یہ مسلمان کہاں جائیں؟! ۔ ویڈیو

    درد کے مارے یہ مسلمان کہاں جائیں؟! ۔ ویڈیو

    Sep ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۱

    میانمار کی سفاک حکومت اور فوج نے اس ملک میں صدیوں سے رہ رہے مقامی روہنگیا مسلمانوں پر اس قدر مظالم ڈھائے کہ سات لاکھ سے زائد روہنگیا باشندے پڑوسی ملک بنگلہ دیش میں پناہ لینے پر مجبور ہو گئے۔پناہ گزینوں کی اس منتقلی کے دوران مختلف زاویوں سے اس دردناک ہجرت کی تصاویر اور ویڈیوز لی گئی ہیں۔کواڈکاپٹر سے لی گئی ایک ویڈیو ملاحظہ فرمائیں!

  • روہنگیا مسلمانوں کی تازہ صورتحال ۔ ویڈیو

    روہنگیا مسلمانوں کی تازہ صورتحال ۔ ویڈیو

    Aug ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۵

    میانمار کے وحشیانہ و سفاکانہ جرائم سے تنگ آکر بنگلہ دیش میں پناہ لینے والے لاکھوں روہنگیا مسلمان تمام تر صعوبتوں، مشکلوں اور مصائب و آلام کے باوجود اپنا سفر زندگی جاری رکھے ہوئے ہیں۔