-
اسرائیل اندر سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے: اسرائیلی میڈیا
Oct ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۶ایک اسرائیلی اخبار نے لکھا ہے کہ اسرائیل اندر سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے اور اس کو تباہی کا سامنا ہے۔
-
غاصب اسرائیلی فوج کے حملوں میں غزہ کے 97 فی صد اسکول تباہ، فلسطینی بچّوں کا تعلیمی مستقبل غیر یقینی
Oct ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۱غزہ پر غاصب اسرائیلی فوج کے دو سال کے دوران ہونے والے وحشیانہ حملوں میں اس علاقے کے 97 فی صد اسکول تباہ ہوچکے ہیں اور فلسطینی طلبا غیر یقینی مستقبل کے سائے میں اپنی تعلیم کا آغاز کررہے ہیں۔
-
نتن یاہو اور دیگر صیہونی حلقوں میں تشویش کی لہر، آخر کس بات کو لے کر اسرائیلی وزیر اعظم ڈرے ہوئے ہیں؟
Oct ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۸صیہونی حلقوں میں اس بات پر شدید تشویش کا پائی جاتی ہے کہ اگر جنگ بندی جاری رہی اور عالمی میڈیا دو سال کی پابندی کے بعد غزہ کی پٹی میں داخل ہوا تو وسیع پیمانے پر تباہی اور فلسطینی نسل کشی کے بارے میں علاقے کے لوگوں کی دردناک داستانیں دستاویزی شکل اختیار کرجائيں گی۔
-
ہندوستان میں سیلاب سے مچی تباہی، گنگا اور جمنا ایک ہوئيں
Aug ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۶ہندوستان کے علاقے پریاگ راج میں سیلاب کی وجہ سے گنگا اور جمنا کہاں ہیں، یہ پتہ لگانا مشکل ہوگيا ہے۔ ہندوستان میں پریاگ راج کے علاقے میں سیلاب کی وجہ سے گنگا اور جمنا کہاں ہیں، یہ پتہ لگانا مشکل ہوگيا ہے۔ قلعہ گھاٹ سے جھونسی تک سب برابر ہو گیا ہے۔ اپنے نوزائیدہ بچے کو بچانے کے لیے ماں-باپ کمر کے اوپر پانی میں ہو کر نکل رہے ہیں۔
-
اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹروں نے ایران پر امریکی حملے کی مذمت کی
Jun ۲۷, ۲۰۲۵ ۲۳:۴۶اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹروں نے ایک بیان جاری کرکے ایران کی ایٹمی تنصیبات پر امریکہ کے جارحانہ حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
ٹرمپ: نتین یاہو کی حمایت کرتے ہيں
Jun ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۲امریکی صدر نے بدعنوانی کے الزامات میں پھنسے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف عدالتی کاروائی ختم کرنےکا اعلان کیا ہے۔
-
روسی ایوان صدر: آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون ختم کرنے کا ایرانی پارلیمنٹ کا فیصلہ قابل فہم
Jun ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۶امریکی صدر ٹرمپ نے اعتراف کرلیا ہے کہ ایران کے جوابی حملوں میں اسرائیل کو بہت زیادہ نقصان پہنچا ہے
-
ایرانی حملوں سے اسرائیل کو بہت نقصان ہوا، ٹرمپ نے بیاں کیا درد
Jun ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۷امریکی صدر ٹرمپ نے اعتراف کرلیا ہے کہ ایران کے جوابی حملوں میں اسرائیل کو بہت زیادہ نقصان پہنچا ہے
-
اسرائیل میں ہوئی ایسی تباہی جسے چھپایا نہیں جا سکتا، صیہونی میڈیا کا اعتراف ایسی تباہی کبھی نہیں دیکھی
Jun ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۵صہیونی ذرائع ابلاغ نے ایران کے میزائل اور ڈرون حملوں میں تباہی پر سخت حیرت کا اظہار کیا ہے۔
-
ایرانی میزائلوں نے نیتن یاہو کو بنکر سے نکلنے پر مجبور کردیا
Jun ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۳ایران کے مسلسل میزائلی حملوں سے صیہونیوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے اور وہ اب مقبوضہ سرزمین سے بھاگنے کا پروگرام بنا رہے ہیں۔