• فلسطینی بچوں کی حمایت کے لئے چالیس تنظیموں کی مہم

    فلسطینی بچوں کی حمایت کے لئے چالیس تنظیموں کی مہم

    May ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۲

    فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں بچوں کی گرفتاریوں میں تیزی آنے کے پیش نظر، چالیس قانونی تنظیموں نے اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی بچوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے فرانس میں ایک مہم کا آغاز کیا ہے-

  • عراق میں سیاسی بحران

    عراق میں سیاسی بحران

    May ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۰

    عراق کی پارلیمنٹ کے اجلاس کے انعقاد اور وزیراعظم حیدر العبادی کی کابینہ کی توثیق سے متعلق کی جانےوالی کوششوں کی ناکامی کے بعد اس ملک کے سیاسی بحران کے ختم ہونے کی امیدیں کم ہوگئی ہیں۔

  • امریکہ کی ایران مخالف پالیسی

    امریکہ کی ایران مخالف پالیسی

    May ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۷

    مشترکہ جامع ایکشن پلان پرعملدرآمد شروع ہونے کے تین ماہ سے زیادہ عرصہ گزرنے کے بعد امریکہ کی ایران مخالف سیاسی پالیسی ایک نئے مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔

  • افغانستان میں امریکی ڈرون حملے جاری

    افغانستان میں امریکی ڈرون حملے جاری

    Apr ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۶

    افغان حکام نے اعلان کیا ہے کہ صوبہ ننگرھار کے علاقے ھسکہ مینہ میں امریکہ کے ڈرون طیاروں کے حملے میں پندرہ افراد ہلاک ہوگئے-

  • بحرین کے حالات

    بحرین کے حالات

    Apr ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۸

    خبروں اور رپورٹوں سے پتہ چلتا ہے کہ بحرین میں عوامی احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے-

  • کانگریس پارٹی پر ہندوستان کی برسراقتدار جماعت کا الزام

    کانگریس پارٹی پر ہندوستان کی برسراقتدار جماعت کا الزام

    Apr ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۸

    اٹلی کی سپریم کورٹ کی جانب سے ہندوستان کی سابق حکومت کے بعض حکام پر اٹلی کی ایک کمپنی کے عہدیداروں سے رشوت لینے کے الزام کی توثیق کے بعد ہندوستان کی پارلمینٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا کے ممبران نے اس مالی بدعنوانی کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے-

  • فلسطینی عوام کی جلاوطنی میں تیزی پر عالمی تشویش

    فلسطینی عوام کی جلاوطنی میں تیزی پر عالمی تشویش

    Apr ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۰

    موصولہ خبروں سے فلسطین کے مختلف علاقوں میں صیہونی حکومت کے تباہ کن اقدامات میں شدت کی عکاسی ہو رہی ہے اور اس سلسلے میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں غرب اردن میں فلسطینیوں کے رہائشی مکانات کو ڈھانے میں میں بھی تیزی آئی ہے اور اس مسئلے نے بین الاقوامی تشویشوں میں اضافہ کر دیا ہے-

  • چین کی جانب سے جزیرہ نمائے کوریا میں جنگ کی مخالفت

    چین کی جانب سے جزیرہ نمائے کوریا میں جنگ کی مخالفت

    Apr ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۳

    چین کے صدر اور اس ملک کی کمیونسٹ پارٹی کے سیکریٹری جنرل چی جین پینگ نے بیجنگ میں سیکا کے رکن ملکوں کے اجلاس میں اعلان کیا ہے کہ چین جزیرہ نمائے کوریا میں جنگ کی اجازت نہیں دے گا۔

  • انتفاضہ قدس جاری رہنے پر اسرائیل کی تشویش

    انتفاضہ قدس جاری رہنے پر اسرائیل کی تشویش

    Apr ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۲

    اسرائیلی فوج کے چھ اعلی فوجی کمانڈروں نے انتفاضہ قدس جاری رہنے کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ فلسطینیوں کے احتجاج کو سرکوب کرنے کی، فوج کی سب تدبیریں ناکام ہوچکی ہیں اور حکومت کو چاہئے کہ اب انتفاضہ قدس کو ختم کرنے کے بارے میں غور و فکر کرے-

  • غزہ میں انسانی بحران میں شدت پر ردعمل

    غزہ میں انسانی بحران میں شدت پر ردعمل

    Apr ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۶

    غزہ سے موصول ہونے والی رپورٹوں سے وہاں کے حالات بحرانی ہونے اور اس سلسلے میں رائے عامہ میں بڑے پیمانے پر تشویش کی عکاسی ہوتی ہے اور یہ پتہ چلتا ہے کہ اس محاصرہ شدہ اور جنگ زدہ علاقے میں انسانی المیہ میں شدت ، غزہ کے شہریوں کے لئے مہلک نتائج کی حامل ہے-