SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تبصرے

  • پاکستان میں شیعوں کے خلاف کارروائی میں داعش کے ساتھ لشکر جھنگوی کا تعاون

    پاکستان میں شیعوں کے خلاف کارروائی میں داعش کے ساتھ لشکر جھنگوی کا تعاون

    Oct ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۴:۱۱

    پاکستان کے صوبہ سندھ کے پولیس سربراہ غلام حیدر جمالی نے پاکستان کے شیعہ مسلمانوں کو نشانہ بنانے کے لئے اس ملک میں دو دہشت گرد گروہ داعش اور لشکرجھنگوی کے درمیان قریبی تعاون کی خبر دی ہے- انھوں نے کہا کہ صوبہ سندھ میں داعش دہشت گرد گروہ اور لشکر جھنگوی کے درمیان قریبی رابطہ ہے اور وہ شیعوں پر دہشت گردانہ حملےکرنے کی کوشش میں ہیں-

  • انسانی حقوق ، سعودی عرب کے ساتھ مفادپرستانہ تعلقات کی بھینٹ

    انسانی حقوق ، سعودی عرب کے ساتھ مفادپرستانہ تعلقات کی بھینٹ

    Oct ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۲

    فرانس کے وزیر اعظم نے سعودی عرب کے ساتھ دس ارب یورو کی مالیت کے کئی سمجھوتوں پر دستخط کی خبر دی ہے-

  • خاطی جماعتوں کے خلاف حکومت پاکستان کے سنجیدہ اقدامات

    خاطی جماعتوں کے خلاف حکومت پاکستان کے سنجیدہ اقدامات

    Oct ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۲

    پاکستان کے مختلف شہروں میں حکومت کی جانب سے قیام امن کی کوششیں جاری رکھتے ہوئے اور خاطی پارٹیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کو اکاسی سال قید با مشقت کی سزا سنائی گئی ہے-

  • جرم و جرائم، سعودی عرب پر آل سعود کی حکومت کا نتیجہ

    جرم و جرائم، سعودی عرب پر آل سعود کی حکومت کا نتیجہ

    Oct ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۶

    سعودی عرب کی وزارت داخلہ کے ترجمان نے اس ملک میں جرائم بڑھنے کا اعتراف کیا ہے-

  • شام میں دہشت گرد گروہوں کی حمایت کے لیے امریکہ کا نیا اقدام

    شام میں دہشت گرد گروہوں کی حمایت کے لیے امریکہ کا نیا اقدام

    Oct ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۳

    شام میں دہشت گردوں کہ جنھیں علاقے کے عرب ممالک اور ان کے مغربی اتحادیوں کی حمایت حاصل ہے، کے ٹھکانوں پر روس کے شدید ہوائی اور میزائل حملوں نے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو ان گروہوں کو مضبوط کرنے کے اقدام +پر مجبور کر دیا ہے۔

  • اسرائیل اور آل سعود کے درمیان تعاون کا راز فاش

    اسرائیل اور آل سعود کے درمیان تعاون کا راز فاش

    Oct ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۴:۱۰

    یمن کی اعلی کونسل کے رکن عبدالرحمان مختار نے کہا ہے کہ اسرائیل اور سعودی عرب، یمن میں مشترکہ جاسوسی کی کارروائیاں انجام دے رہے ہیں اور ان کے مشترکہ لڑاکا طیارے یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری کر رہے ہیں-

  • داعش کو دہشت گردی کے خلاف حقیقی جنگ کا سامنا

    داعش کو دہشت گردی کے خلاف حقیقی جنگ کا سامنا

    Oct ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۵

    ایران کے وزیر خارجہ نے عراق کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے سے ملاقات میں کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عراقی حکومت کی بھرپور اور موثر حمایت جاری رکھےگا-

  • اوباما کی جانب سے شام میں امریکہ کی شکست کا اعتراف

    اوباما کی جانب سے شام میں امریکہ کی شکست کا اعتراف

    Oct ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۲

    امریکی صدر باراک اوباما نے اعتراف کیا ہے کہ بحران شام کے حل میں مدد کے لئے واشنگٹن کی کوششیں ناکام ہوگئی ہیں-

  • ماہ محرم میں پاکستان میں سیکورٹی انتظامات سخت کرنے پرتاکید

    ماہ محرم میں پاکستان میں سیکورٹی انتظامات سخت کرنے پرتاکید

    Oct ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۲

    پاکستان میں دہشت گردانہ اور فرقہ وارانہ حملے جاری رہنے کے پیش نظر کہ جن میں محرم کے مہینے میں اضافہ ہو جاتا ہے، حکومت پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ وہ ملک میں سیکورٹی انتظامات سخت کر دے گی۔

  • اسرائیل میں حکومت اور عوام کے درمیان بڑھتی ہوئی خلیج

    اسرائیل میں حکومت اور عوام کے درمیان بڑھتی ہوئی خلیج

    Oct ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۵

    خبروں کے مطابق صیہونی حکومت کے حکام اور شہریوں کے درمیان خلیج گہری ہوتی جا رہی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    ۱۶ hours ago
  • ایران نے جنگ میں بھرپور دفاع کیا، دشمن کے سامنے ثابت قدم رہے: صدر پزشکیان

  • روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

  • امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS