-
ایران و فرانس کے درمیان تجارتی لین دین میں قابل توجہ اضافہ
Apr ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۴:۲۹ایران و فرانس کے درمیان تجارتی لین دین میں رواں سال کے ابتدائی دو ماہ کے دوران چونتس فیصد اضافے کی نشاندہی ہوتی ہے۔
-
ایران اور سعودی عرب کے مابین تجارت بحال ہو گئی
Apr ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۱ایران اور سعودی عرب کے مابین سیاسی تعلقات کی بحالی کے ساتھ ہی دونوں ملکوں کے درمیان تجارت بھی شروع ہو گئی ہے۔
-
نو سال کی بندش کے بعد تفتان ٹریڈ گیٹ وے آج دوبارہ کھل رہا ہے
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۴حکومت پاکستان نے سیکورٹی وجوہات کی بنیاد پر تفتان کی تجارتی گزرگاہ کو 2014 میں بند کر دیا تھا جسے آج دوبارہ کھولا جا رہا ہے۔
-
ایران اور یورپ کی تجارت کی حد 40 کروڑ یورو سے اوپر
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۷ایران اور یورپ یونین کے درمیان مشترکہ تجارت کی مالیت چالیس کروڑ یورو پار کر گئی۔
-
روس نے دیا امریکہ کو جھٹکا، پاکستان کو خام تیل فراہم کرنے کا اعلان
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۶روس نے پاکستان کو خام تیل کی فراہمی اور دوست ممالک کی کرنسیوں میں ادائیگی پر اتفاق کرلیا ہے۔
-
ایران اور یوریشیا ممالک کے درمیان ہوگی آزاد تجارت، ایم او یو پر دستخط
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۱تہران میں ایران اور یوریشیا ممالک کے درمیان آزاد تجارت کے لئے باہمی مفاہمت کی یاداشت پر دستخط ہو گئے ہیں، تقریب میں ایران کی آزاد تجارت کے سربراہ اور یوریشیا اتحاد کے اقتصادی امور کے سربراہ بھی موجود تھے۔
-
ایران و پاکستان تجارتی حجم بڑھانے پر آمادہ، سفیر ایران اور پاکسانی وزیر کی ملاقات
Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۲پاکستان کے وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی سے ملاقات اور مشترکہ تجاری و اقتصادی موضوعات پر تبادلۂ خیال کیا۔
-
ایران کی سرحدی تجارت میں اضافہ
Dec ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۹ایران کی سرحدی تجارت میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔
-
ایران اور ہنگری کے درمیان اقتصادی تعاون کے پروٹوکول دستاویز پر دستخط
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۵ایران اور ہنگری کے درمیان اقتصادی تعاون کے مشترکہ کمیشن کا تیسرا اجلاس ہنگری کے دارالحکومت بڈاپسٹ میں منعقد ہوا جس میں اقتصادی تعاون کے پروٹوکول دستاویز پر ایران کے اقتصادیات کے وزیر اور ہنگری کے وزیر خارجہ نے دستخط کئے۔
-
پاکستان اور چین ڈالر کے بجائے "یوان" میں لین دین کرنے پر آمادہ، ایم او یو پر دستخط
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۹پاکستان اور چین نے ڈالر کے بجائے چینی کرنسی یوان میں تجارتی لین دین کا فیصلہ کر لیا ہے، اس حوالے سے اسٹیٹ بنک آف پاکستان اور عوامی بنک چین کے درمیان مفاہمت کی یاداشت پر دستخط ہو گئے ہیں۔