-
ایران اور پاکستان کے درمیان مشترک تجارتی کونسل تشکیل دی جائے گی۔
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۵کراچی میں ایرانی قونصلیٹ کےقونصل جنرل نے ایک پریس کانفریس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ جاری ہفتے میں ایرانی چیمبرآف کامرس، صنعت، معدنیات اور زراعت کے سربراہ ایک اعلی سطحی تجارتی وفد کے ہمراہ پاکستان کو دورہ کریں گے۔
-
عمان میں ایرانی کمپنیوں اور تاجروں کے لئے زر مبادلہ کی منتقلی کا سسٹم
Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۸ایران کی تجارتی ترقی کی تنظیم کے سربراہ نے کہا ہے کہ عمان میں ایرانی کمپنیوں اور تاجروں کے لئے زر مبادلہ کی منتقلی کا ایک سسٹم قائم کیا گیا ہے۔
-
روس سے ہندوستان کے لیےکیمیائی کھاد لیکر تیسری ٹرانزٹ ٹرین ایران پہنچ گئی
Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۷روس سے کیمیائی کھاد لیکر تیسری ٹرانزٹ ٹرین جنوبی ایران کے صوبے ہرمزگان کے صدر مقام بندر عباس پہنچ گئی ہے۔
-
جرمنی، توانائی کی بڑھتی قیمت کے نتیجے میں ہزاروں کاروباری مراکز دیوالیہ
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۰جرمنی کے ہزاروں کاروباری مراکز توانائی کی بڑھتی قیمت کے نتیجے میں دیوالیہ ہو رہے ہیں۔
-
چابہار منصوبے پر مذاکرات کے لئے ہندوستانی وفد کا عنقریب دورہ ایران
Oct ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۶چابہار بندرگاہ کے ترقیاتی منصوبے میں مشارکت کے سمجھوتے کی تکمیل کےلیےہندوستان کا ایک وفد عنقریب ایران کا دورہ کر ے گا۔
-
طالبان حکومت نے روس کے ساتھ پہلا تجارتی معاہدہ کرلیا
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۸طالبان حکومت نے روس کے ساتھ پہلا تجارتی معاہدہ کر کے اپنے آپ کو عالمی گوشہ نشینی سے نکالنے کی کوشش کی۔
-
افریقہ کے لئے ایرانی برآمدات میں 40 فیصد اٖضافہ
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۸رواں سال کے پہلے پانچ ماہ کے دوران افریقہ کے لئے ایرانی برآمدات میں 40 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
-
ہندوستان روس کے لیے برآمدات میں دوگنا اضافے کے لیے تیار
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۱ہندوستان، روپے اور روبل میں لین دین کے نئے نظام کے تحت روس کے لیے برآمدات میں دوگنا اضافہ کرنا چاہتا ہے۔
-
ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات کا فروغ ہماری ترجیح :طالبان
Sep ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۱افغانستان کی طالبان انتظامیہ نے ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات کو زیادہ سے زیادہ فروغ دینے کے عزم کا اظہارکیا ہے ۔
-
ہندوستان کے تجارتی خسارے میں دوگنا اضافہ
Sep ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۰تیل کے درآمداتی اخراجات میں اضافے کی وجہ سے ہندوستان کے تجارتی خسارے میں دوگنا اضافہ ہوگیا ہے۔