-
امریکہ کے سپر سونک بمبار میزائل کا تجربہ ناکام
Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۰امریکہ کو ایک مرتبہ پھر سپر سونک بمبار میزائل کے تجربے میں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا ہے۔
-
فرانس کی دوغلی پالیسی پر ایران کی کڑی نکتہ چینی
Apr ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۱ایران کے وزیر خارجہ نے فرانس کے حالیہ میزائل تجربے اور پیرس اور بعض دیگر ممالک کی جانب سے ایران کے میزائل پروگرام کو محدود کرنے کی دوہری پالیسی پر تنقید کی ہے۔
-
شمالی کوریا کا ایک اور میزائلی تجربہ
Mar ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۰شمالی کوریا نے آج جمعہ کی صبح ایک اور میزائلی تجربہ کیا ہے۔
-
شمالی کوریا کا میزائلی تجربہ جاپان اور خطے کی سلامتی کیلئے خطرہ :جاپانی وزیراعظم
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۱امریکہ کے بعد جاپان نے بھی شمالی کوریا کی جانب سے میزائلی تجربے پر سخت احتجاج کیا ہے۔
-
شمالی کوریا نے امریکہ کو پھر للکارا
Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۹امریکی حکام نے کہا ہے کہ شمالی کوریا نے کم فاصلے تک مار کرنے والے دو میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔
-
ایرانی ویکسین کے انسانی ٹرائل کے پہلے مرحلے کا آغاز
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران میں تیار کی جانے والی کورونا ویکسین آج چند افراد کو لگائی جائے گی اور اس طرح ایرانی ویکسین کے انسانی ٹرائل کے پہلے مرحلے کا آغاز ہو جائیگا۔
-
امریکہ کے جوہری تجربے پر ایران کی تشویش
Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۲ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے نے امریکی سینٹ میں جوہری تجربات کیلئے 10 ملین ڈالر کے بجٹ کی منظوری پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
تاریخ بشر کا سب سے خطرناک بم دھماکہ۔ ویڈیو
Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۰روسی ساخت کا تسار نامی ہائیڈروجن بم جسے دنیا کا سب سے زیادہ خطرناک اور تباہ کن بم کا نام دیا جاتا ہے۔ حال ہی میں روس نے ایک ویڈیو فوٹیج جاری کی ہے جس میں انیس و اکسٹھ میں سوویت یونین کے ذریعے آزمائے گئے تسار ہائیڈروجن بم اور اسکے تباہ کن دھماکے کی شدت کو بخوبی دیکھا جا سکتا ہے۔
-
امریکہ کی دیدہ دلیری، بغداد کے سفارتخانے میں پیٹریاٹ میزائل سسٹم کا تجربہ
Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۵عراقی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر نے امریکہ کی جانب سے بغداد میں اپنے سفارتخانے میں پیٹریاٹ ریڈار سسٹم کے تجربے کو اشتعال انگیز اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
چین نے بنایا کورونا ویکسین لیکن ٹسٹ یواے ای میں؟
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۷چین کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسین کے تیسرے مرحلے کا ٹسٹ متحدہ عرب امارات کے مریضوں پر کیا جائے گا اور اس کے لئے حکومت امارات نے چینی ماہرین کو اجازت دے دی ہے۔