SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تحریک انصاراللہ

  • یمن میں امریکی اور اسرائیلی جاسوسوں کا انکشاف

    یمن میں امریکی اور اسرائیلی جاسوسوں کا انکشاف

    May ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۰

    یمن کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سبا نے امریکی اور صیہونی جاسوسی کارروائیوں کو بے اثر کرنے اور ان کے جاسوسوں کی گرفتاری اور ان کے اعترافات کی تفصیلات شائع کیں۔

  • یمن کا بڑا اعلان بحیرہ روم میں پھر شروع ہوگا آپریشن

    یمن کا بڑا اعلان بحیرہ روم میں پھر شروع ہوگا آپریشن

    May ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۷

    یمن کا کہنا ہے کہ بحیرہ روم میں آپریشن جلد شروع ہوگا۔

  • یمن کی کھلی دھمکی، جہاں سے حملہ ہوگا، وہيں ماریں گے

    یمن کی کھلی دھمکی، جہاں سے حملہ ہوگا، وہيں ماریں گے

    May ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۹

    یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے بعض اعلیٰ عہدیداروں نے جارح طاقتوں کو یمن کے خلاف کسی بھی طرح کے مخاصمانہ اقدامات حرکت سے خبردار کیا ہے۔

  • یمن کے حملے بحیرۂ احمر سے بڑھ کر بحر ہند تک پہنچے، اسرائیلی تھنک ٹینک پریشان

    یمن کے حملے بحیرۂ احمر سے بڑھ کر بحر ہند تک پہنچے، اسرائیلی تھنک ٹینک پریشان

    Mar ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۲

    ایک اسرائیلی مرکزکا کہنا ہے کہ جنگ بندی نہ ہونے تک یمن کے حملے جاری رہیں گے۔

  • ترکی الفیصل نے امریکی پالیسیوں کو مضحکہ خیز قرار دیا

    ترکی الفیصل نے امریکی پالیسیوں کو مضحکہ خیز قرار دیا

    Mar ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۵

    سعودی عرب کے ایک سینئر عہدیدار نے یمن کے خلاف امریکی پالیسی کو مضحکہ خیز قرار دیا ہے۔

  • امریکا اور برطانیہ کے بحری جہازوں پر یمنی فوج کے حملے

    امریکا اور برطانیہ کے بحری جہازوں پر یمنی فوج کے حملے

    Mar ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۷

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے امریکہ اور برطانیہ کے خلاف چھ میزائلی اور ڈرون حملوں کی خبر دی ہے۔

  • امریکہ کی فوجی جارحیت جاری رہنے پر یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن کا انتباہ

    امریکہ کی فوجی جارحیت جاری رہنے پر یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن کا انتباہ

    Mar ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۸

    یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے امریکہ کی فوجی جارحیت جاری رہنے پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ اسے اس کے سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے۔

  • استقامتی محاذ کا مشترکہ اجلاس، اسرائیلی حکام میں کھلبلی مچ گئی

    استقامتی محاذ کا مشترکہ اجلاس، اسرائیلی حکام میں کھلبلی مچ گئی

    Mar ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۲

    فلسطین کی تحریک حماس، جہاد اسلامی فلسطین، عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین اور عوامی تحریک انصارللہ کے نمائندے فلسطینی عوام کی حمایت میں ضروری ہم آہنگی اور آئندہ کا لايحہ عمل طے کرنے کے لئے ایک جگہ جمع ہوئے۔

  • غزہ پر جارحیت میں امریکا کے شریک ہونے پر زور، سید عبدالملک بدرالدین الحوثی

    غزہ پر جارحیت میں امریکا کے شریک ہونے پر زور، سید عبدالملک بدرالدین الحوثی

    Mar ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۵

    یمن کے عوامی رہنما سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے کہا ہے کہ غزہ میں شہدا اور زخمیوں کی تعداد مہذب دنیا کے لئے باعث ننگ و عار ہے۔

  • یمن میں القاعدہ کا سرغنہ ہلاک، القاعدہ نے بھی کیا اعتراف

    یمن میں القاعدہ کا سرغنہ ہلاک، القاعدہ نے بھی کیا اعتراف

    Mar ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۲

    یمن میں خونخوار دہشت گرد تنظیم القاعدہ کا سرغنہ ہلاک ہوگیا۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران اور حزب اللہ کو ختم کرنے کی سازش ناکامی سے دوچار: شیخ نعیم قاسم

    ایران اور حزب اللہ کو ختم کرنے کی سازش ناکامی سے دوچار: شیخ نعیم قاسم

    ۱ hour ago
  • ہندوستان: راجستھان میں ایک مسلمان لڑکی کو برقع نہ اتارنے پر میڈیکل داخلہ امتحان دینے سے روک دیا گیا

  • امریکی ایلچی کے دورہ عراق کے خطرناک اہداف

  • صدر پزشکیان: اسلام آباد مفاہمی یاد داشت کی زیادہ تر شقیں ایران کے حق میں ہیں

  • خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر کی جانب سے آبنائے ہرمز کو ایک بار پھر بند کرنے کا اعلان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS