SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تحریک انصاراللہ

  • صیہونی حکومت کو جواب دینے میں تاخیر مکمل طور پر ایک حربہ ہے، سید عبدالملک بدر الدین الحوثی

    صیہونی حکومت کو جواب دینے میں تاخیر مکمل طور پر ایک حربہ ہے، سید عبدالملک بدر الدین الحوثی

    Aug ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۱

    یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے ایک بیان میں شہید اسماعیل ہنیہ کے قتل سمیت خطے کی تازہ ترین پیشرفت پر اظہار خیال کیا اور اس بات پر زور دیا کہ مزاحمتی محاذ اور ایران کی طرف سے صیہونی حکومت کو جواب دینے میں تاخیر مکمل طور پر ایک حربہ ہے تاکہ جواب موثر رہے۔

  • یمنی مسلح افواج کی بڑی کارروائی، امریکہ کے دو جنگی جہازوں پر میزائل اور ڈرون حملے

    یمنی مسلح افواج کی بڑی کارروائی، امریکہ کے دو جنگی جہازوں پر میزائل اور ڈرون حملے

    Aug ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۷

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے بحیرہ احمر میں امریکا کے دو جنگی جہازوں سمیت تین بحری جہازوں پر حملے کی خبردی ہے۔

  • یحیی السنوار کا انتخاب صہیونی دشمن کے لیے سخت پیغام

    یحیی السنوار کا انتخاب صہیونی دشمن کے لیے سخت پیغام

    Aug ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۸

    یحیی السنوار کا انتخاب صہیونی دشمن کے لیے ایک مضبوط پیغام ہے کہ تحریک حماس اب بھی مضبوط اور متحد ہے۔

  • ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں

    ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں

    Aug ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۷

    نشر ہونے کی تاریخ 2024/08/07

  • ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں

    ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں

    Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۶

    نشر ہونے کی تاریخ 2024/08/02

  • یمنی عوام پیچھے ہٹنے والے نہیں، فلسطین کی حمایت میں ملین مارچ کے دوران فوجی کارروائیاں جاری رہنے پر زور + ویڈیو

    یمنی عوام پیچھے ہٹنے والے نہیں، فلسطین کی حمایت میں ملین مارچ کے دوران فوجی کارروائیاں جاری رہنے پر زور + ویڈیو

    Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۱

    یمن کے عوام نے حسب معمول جمعہ کے روز ملک کے مختلف شہروں میں نماز جمعہ کے بعد غزہ کے مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت میں ملین مارچ کا سلسلہ جاری رکھا۔

  • اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے نتائج دشمن کے لیے تباہ کن ہوں گے، سید عبدالملک بدرالدین الحوثی

    اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے نتائج دشمن کے لیے تباہ کن ہوں گے، سید عبدالملک بدرالدین الحوثی

    Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۷

    یمن کی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے کہا کہ اسماعیل ہنیہ کے قتل کے جرم نے خدا کی راہ میں فداکاری، استقامت اور جارح دشمن کو کاری ضرب لگانے کے عزم کو مزید پختہ کر دیا ہے۔

  • ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں

    ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں

    Aug ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۷

    نشر ہونے کی تاریخ 2024/08/01

  • صدر ایران اور یمن کی قومی حکومت کے ترجمان کی ملاقات + ویڈیو

    صدر ایران اور یمن کی قومی حکومت کے ترجمان کی ملاقات + ویڈیو

    Jul ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۹

    صدر ایران نے اسلامی ممالک سے اپیل کی ہے کہ ہم آہنگی اور باہمی تعاون سے مسلمانوں پر جاری ظلم و ستم کی بساط لپیٹ دیں۔

  • یمن کی دلیری دیکھ کر دشمن حیران و پریشان، یمنی نہ کبھی جھکے ہیں اور نہ جھکیں گے

    یمن کی دلیری دیکھ کر دشمن حیران و پریشان، یمنی نہ کبھی جھکے ہیں اور نہ جھکیں گے

    Jul ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۰

    یمن کی ساحلی دفاعی یونٹ نے زور دے کہا ہے کہ ملک کی مسلح افواج صیہونی حکومت کے خلاف لڑتی رہیں گی اور اس وقت تک اپنا دفاع کرتی رہیں گی جب تک حق کی فتح نہیں ہو جاتی اور غزہ کے بچوں اور فلسطینی عوام کے خلاف جنگ بند نہیں ہو جاتی۔

Show More

خاص خبریں

  • ایرانی اور سعودی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو، عباس عراقچی کا یمن کی ارضی سالمیت کے احترام پر زور
    ایرانی اور سعودی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو، عباس عراقچی کا یمن کی ارضی سالمیت کے احترام پر زور
    ۱۶ minutes ago
  • پاکستان، تاجکستان کے درمیان بڑے تجارتی معاہدے کی راہ ہموار
  • لبنان فیصلہ کن موڑ پر، مقاومت کی بدولت لبنان باقی ہے: شیخ نعیم قاسم کا بیان
  • سیٹلائٹ سسٹم کی ترقی میں دوست ممالک کا تعاون برقرار رہے گا: وزیرِ مواصلات
  • شام؛ طرطوس، لاذقیہ، حمص اور حما میں علویوں کی کال پر احتجاجی مظاہرے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS