-
سعودی اتحاد کے فوجیوں کی لاشیں نجران میں پڑی ہوئی ہیں: یمنی قیدیوں کی کمیٹی کے سربراہ عبدالقادر المرتضی
Oct ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۶یمنی قیدیوں کی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ نجران میں نصرمن اللہ کارروائی میں ہلاک ہونے والے سعودی فوجیوں کی سیکڑوں لاشیں پہاڑیوں اور صحراؤں میں پڑی ہوئی ہیں
-
اقوام متحدہ نے قیدیوں کی رہائی کا خیرمقدم کیا
Sep ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۸یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے مارتین گریفیتس نے یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی جانب سے سعودی اتحاد کے کچھ قیدیوں کو رہا کئے جانے کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
متحدہ عرب امارات کو یمنی تحریک انصاراللہ کا سخت انتباہ
Sep ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۷یمن نے متحدہ عرب امارات کو خبردار کیا ہے کہ وہ ہر طرح کی اشتعال انگیزی سے باز رہے -
-
یمنی عوام کے خون کی اہمیت پر زور
Sep ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۴سحر نیوزرپورٹ
-
ایرانی موقف کی قدردانی
Sep ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۲سحر نیوزرپورٹ
-
سعودی عرب کا تیل یمنی عوام کے خون سے زیادہ قیمتی نہیں -انصاراللہ
Sep ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۸یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے یمنی عوام کی حمایت میں رہبرانقلاب اسلامی ، حکومت اور ایرنی عوام کے موقف کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری کو چاہئے کہ یمنی عوام کی مذمت کرنے کے بجائے یمن میں سعودی حکمرانوں کے ہاتھوں یمنی عوام کے قتل عام اور جرائم کی مذمت کرے۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب کا تیل یمنی عوام کے خون سے زیادہ قیمتی نہیں ہے۔
-
یمن کے بارے میں ایرانی موقف کی قدر دانی
Sep ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۶یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے یمن کی حمایت میں رہبرانقلاب اسلامی، حکومت ایران اور ایرانی عوام کے موقف کی قدر دانی کی ہے ۔دوسری طرف جارح سعودی اتحاد کی تازہ جارحیت میں دسیوں عام شہری شہید اور زخمی ہوگئے جبکہ عسیر سیکٹر پر جارح سعودی فوجیوں کو یمنی فوجیوں سے سنگین شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
-
آرامکو حملے کے بعد سعودی حکام پر سکتہ طاری
Sep ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۶سعودی عرب کے وزیر توانائی نے کہا ہے کہ آرامکو پر یمنی فوج کے ڈرون حملے کے بعد تیل کی پیداوار میں پچاس فی صد کمی واقع ہوگئی ہے۔
-
یمن ، ایران کی حمایت کرتا ہے: انصاراللہ کے سربراہ کا بیان
Sep ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۱تحریک انصاراللہ کےسربراہ نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ جارح قوتوں کو شکست دینے تک یمنی عوام اپنی استقامت جاری رکھیں گے کہا کہ یمن پابندیوں اور دباؤ کے مقابلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کی حمایت کرتا ہے-
-
صہیونی اپنی حد میں رہیں، سید حسن نصراللہ کا سخت انتباہ
Sep ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۳حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے صیہونی حکومت کو اس کی اشتعال انگیزی پر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان کے خلاف صیہونیوں کے ہر طرح کے اشتعال انگیز اقدام کا منہ توڑ جوا دیا جائے گا۔ دوسری طرف یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ لبنان کی اسلامی استقامتی تحریک حزب اللہ آہنی دیوار کی مانند امت اسلامیہ کا دفاع کر رہی ہے۔