یمن میں عظیم الشان جشن میلاد النبی (ص)۔ ویڈیو+تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i357569-یمن_میں_عظیم_الشان_جشن_میلاد_النبی_(ص)_ویڈیو_تصاویر
نبی (ص) و آل نبی (ع) کے متوالے یمنی عوام نے دارالحکومت صنعا میں ۱۲ ربیع الاول کو عظیم الشان جشن میلاد النبی کا اہتمام کیا جس میں لاکھوں کی تعداد میں عاشقان نبی (ص) نے شرکت کی۔اس موقع پر تحریک انصار اللہ کے سربراہ سید عبد الملک بدر الدین الحوثی نے اجتماع کو خطاب کیا۔ساڑھے چار برس سے سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں کی جارحیت سے روبرو یمنی عوام، سال کی اہم سیاسی اور مذہبی مناسبتوں پر اپنے تمام تر غم و اندوہ اور دشواریوں کو بھول کر بڑے عالیشان اور روح پرور مناظر دنیا کے سامنے پیش کرتے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۰ Asia/Tehran
  • یمن میں عظیم الشان جشن میلاد النبی (ص)۔ ویڈیو+تصاویر