-
یمنی شکاریوں کے سعودی شکار ۔ ویڈیو
Jul ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۳یمن کے شجاع اور بہادر جنگجو اپنے ملک میں جارحیت کا ارتکاب کرنے والے سعودی نمکخواروں کا آئے دن شکار کرتے رہتے ہیں۔ایک خاص بات یمنی مجاہدوں کی یہ ہے کہ وہ ہر کامیاب حملے کے بعد تکبیر کے علاوہ امریکہ، اسرائیل اور آل سعود پر لعنت کرنا نہیں بھولتے۔
-
چنے چبوادئے ہیں مظلوم نے ظالم کو! ۔ کارٹون
Jul ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۲دو ہزار پندرہ سے یمن کے مظلوم عوام خونخوار بدو قبیلے، آل سعود کی مسلط کردہ جنگ کا مقابلہ کر رہے ہیں اور اب انہوں نے دفاعی پوزیشن سے نکل کر حملہ کی اسٹریٹیجی پر عمل کرنا شروع کر دیا ہے جس کے تحت آئے دن وہ سعودی سرحدوں کے اندر آل سعود کے فوجی اور اہم مراکز کو نشانہ بنا رہے ہیں۔اُدھر سعودی قببیلے کو بھی اپنے بیان کردہ کسی بھی مقصد میں اب تک کوئی کامیابی حاصل نہیں ہوئی ہے۔
-
انصاراللہ کے حملوں کا اندیشہ، متحدہ عرب امارات کی پسپائی
Jun ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۷دبئی کے فرمانروا محمد بن راشد مکتوم نے متحدہ عرب امارات پر یمن کی تحریک مزاحمت کے حملوں سے خائف ہو کر ابوظہبی کے ولیعہد محمد بن زائد آل نہیان سے گفتگو میں یمن سے پسپائی اختیار کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
سعودی شمشیر پر بھاری پڑ رہا ہے یمنی خنجر ۔ کارٹون
Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۶آل سعود کی علامت شمشیر ہے جو انکے پرچم کے علاوہ ان کے مخصوص ناچ گانے میں بھی نظر آتی ہے،مگر یمنی قوم کی علامت ایک خنجر ہے جو انکی عزت، شرف اور بہادری کی عکاسی کرتا ہے۔مارچ دو ہزار پندرہ سے قبیلۂ آل سعود نے یمن کے مظلوم عوام کو اپنی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنا رکھا ہے اور مستقل بنیادوں پر روزانہ اس غریب اسلامی ملک میں ہوائی و زمینی حملے انجام دیتا ہے،مگر اب تک اسے اپنے کسی مقصد میں کامیابی نہیں مل پائی ہے۔حالیہ دنوں میں یمنی جوانوں نے سعودی سرحدوں کے اندر اپنے حملے تیز کر دئے ہیں۔
-
یمن کا اگلا ہدف کیا ہے؟ + مقالہ
Jun ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۴یمن کی تحریک انصار اللہ کی جانب سے سعودی عرب کے اہم ٹھکانوں کو نشانہ بنائے جانے کے بعد، اس تحریک کو بھی ایران کی حمایت یافتہ حزب اللہ کی طرح کی اہم سمجھا جا سکتا ہے ۔
-
سعودی عرب کے ابھا ائیرپورٹ پر حملے کا تازہ ویڈیو
Jun ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۹یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی جانب سے کئے جانے والے اس ڈرون حملے میں قاصف ٹو کے، نامی ڈرون طیارے استعمال کئے گئے۔
-
بن سلمان کو جنگ میں ناکامی کا منھ دیکھنا پڑے گا، یمن
Jun ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۰یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد کو جنگ یمن سے کوئی فائدہ نہیں ہو گا۔
-
یمنی جیالوں نے امریکی ڈرون مار گرایا ۔ ویڈیو
Jun ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۶یمنی عوام کے خلاف قبیلۂ آل سعود کے ہاتھوں استعمال ہونے والا ۵۴ امریکی ڈرون،حوثی مجاہدوں کے راکٹ کا نشانہ بنا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اس ڈرون کی قیمت میلین ڈالر ہے۔
-
یمنی نمازیوں پر اماراتی فوج کے حملے کی مذمت
Jun ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۹صوبہ الضالع میں متحدہ عرب امارات کی فوج نے ایک مسجد پر حملہ کرکے 6 نمازیوں کو شہید کردیا
-
... حوصلے لڑتے ہیں تعداد سے کیا ہوتا ہے (دوسرا حصہ)
Jun ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۰:۳۰سعود عرب نے یمن میں شہری تنصیبات کو تو شدید نقصان پہنچایا تاہم یمنی فوج اور رضاکار فورسز کو وہ کسی بھی محاذ پر کمزور نہیں کر پایا ۔