SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تحریک انصاراللہ

  • جدہ کے شاہ عبدالعزیز ہوائی اڈے پر بیلیسٹک میزائل سے حملہ

    جدہ کے شاہ عبدالعزیز ہوائی اڈے پر بیلیسٹک میزائل سے حملہ

    Oct ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۱

    یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے ایک بار پھر سعودی عرب کے مقابلے میں اپنی میزائل طاقت کا مظاہرہ کیا ہے۔

  • انصار اللہ یمن کا امریکہ کو انتباہ

    انصار اللہ یمن کا امریکہ کو انتباہ

    Oct ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۷

    تحریک انصار اللہ یمن نے امریکہ کو یمن پر مزید حملوں کے بارے میں خبردار کیا ہے۔

  • یمن پر جارحیت کے سبب سعودی عرب کے خلاف مقدمہ چلایا جائے: عبداللہ صالح

    یمن پر جارحیت کے سبب سعودی عرب کے خلاف مقدمہ چلایا جائے: عبداللہ صالح

    Oct ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۶

    یمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح نے یمن کے نہتے اور مظلوم عوام کے قتل عام اور بربریت کے باعث، سعودی عرب پر مقدمہ چلائےجانے کا مطالبہ کیا ہے-

  • یمن: اعلی سیاسی کونسل کو انصاراللہ کی مبارک باد

    یمن: اعلی سیاسی کونسل کو انصاراللہ کی مبارک باد

    Aug ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۳

    یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے اعلی سیاسی کونسل کے اراکین کی حلف برداری پر مبارک باد پیش کی ہے۔

  • اقوام متحدہ، یمن امن مذاکرات کی مدت میں توسیع کی خواہاں

    اقوام متحدہ، یمن امن مذاکرات کی مدت میں توسیع کی خواہاں

    Jul ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۳

    یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نمائندے نے اس ملک میں متصادم فریقوں سے اپیل کی ہے کہ وہ امن مذاکرات کی مدت ایک ہفتے کے لئے بڑھا دیں۔

  • ریاض وفد، کویت امن مذاکرات سے باہر نکل گیا

    ریاض وفد، کویت امن مذاکرات سے باہر نکل گیا

    Jul ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۷

    یمن کے مستعفی و مفرور صدر منصور ہادی کے روانہ کردہ وفد نے انصاراللہ اور قومی کانگریس پارٹی کی جانب سے اعلی سیاسی کونسل کی تشکیل پراعتراض کرتے ہوئے کویت امن مذاکرات کو ترک کر دیا

  • یمن کے عوام جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے پرعزم ہیں: سربراہ تحریک انصاراللہ

    یمن کے عوام جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے پرعزم ہیں: سربراہ تحریک انصاراللہ

    Jul ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۸

    یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکا نے اسرائیل کو خوش کرنے کے لئے یمن پرجنگ مسلط کرائی ہے لیکن یمن کے عوام اس جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے پرعزم ہیں۔

  • یمن : سپریم پولیٹیکل کونسل کے قیام پر اتفاق، معاہدے پر دستخط

    یمن : سپریم پولیٹیکل کونسل کے قیام پر اتفاق، معاہدے پر دستخط

    Jul ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۴

    یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ اور نیشنل کانگریس کے درمیان ملکی انتظام چلانے کے لیے معاہدہ طے پا گیا ہے۔

  • سعودی عرب سے براہ راست مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔ انصار اللہ

    سعودی عرب سے براہ راست مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔ انصار اللہ

    Jul ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۴

    کویت امن مذاکرات میں شریک یمنی وفد نے سعودی عرب کے ساتھ مذاکرات پر آمادگی ظاہر کی ہے۔

  • امن مذاکرات اسی مقام پر واپس آ گئے ہیں جہاں سے شروع ہوئے تھے: انصاراللہ یمن

    امن مذاکرات اسی مقام پر واپس آ گئے ہیں جہاں سے شروع ہوئے تھے: انصاراللہ یمن

    Jul ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۹

    یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصار اللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ کویت میں جاری امن مذاکرات اسی مقام پر واپس آ گئے ہیں جہاں سے شروع ہوئے تھے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہم خطے میں دوبارہ ٹکراؤ کے خواہاں نہیں: متحدہ عرب امارات

    ہم خطے میں دوبارہ ٹکراؤ کے خواہاں نہیں: متحدہ عرب امارات

    ۱۲ hours ago
  • جغرافیائی محدودیت کے بغیردشمن کو جواب دینے کی حکمت عملی، مکمل انسدادی قوت کا باعث: سپاہ کے ترجمان حسین محبی

  • Video |

    مسلط کردہ جنگ اور اس دوران جرائم پر قانونی کارروائی کا تہران میں باضابطہ آغاز ، ایک رپورٹ

  • تہران میں پاکستانی سفیر پر حملے کی تردید

  • انڈیا اتحاد کی ریلی "چلو دہلی" اختتام پذیر، گیانیش کمار کو جیل جانا پڑے گا: راہل گاندھی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS