-
سعودی اتحاد پر یمن کا جوابی حملہ
Jun ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۲یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے ایک حملے میں سعودی اتحاد کے درجنوں فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں ۔
-
سعودی اتحاد سے متحدہ عرب امارات کی علیحدگی، انصاراللہ کا خیرمقدم
Jun ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۵یمنی انقلاب کی اعلی کمیٹی نے یمن کے خلاف جنگ میں سعودی اتحاد سے متحدہ عرب امارات کے الگ ہو جانے کا خیرمقدم کیا ہے
-
اقوام متحدہ کی جانب سے انصاراللہ یمن کے اقدام کی تعریف
Jun ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۹اقوام متحدہ نے پچاس سے زائد قیدیوں کو رہا کر دینے کے تعلق سے یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے اقدام کی تعریف کی ہے۔
-
یمن کے قومی وفد اور ریاض ڈیلی گیشن کے درمیان اتفاق رائے کی تردید
Jun ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۰یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے کویت امن مذاکرات میں کسی بھی قسم کے سمجھوتے یا اتفاق رائے کی تردید کی ہے۔
-
قومی حکومت کی تشکیل،عالمی ضمانتوں کے ساتھ مشروط ہے: تحریک انصاراللہ یمن
Jun ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۶یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے ملک میں قومی حکومت کی تشکیل کو عالمی ضمانتوں کے ساتھ مشروط کر دیا ہے۔
-
قیدیوں کے تبادلے کے مسئلے پر انصاراللہ اور یمن کی مستعفی حکومت کے درمیان سمجھوتہ
Jun ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۴:۱۸یمن کی تحریک انصاراللہ اور اس ملک کی مستعفی حکومت کے مذاکراتی فریقوں نے قیدیوں کے تبادلے پر اتفاق کیا ہے-
-
امن مذاکرات متزلزل مگر حوصلہ افزا ہیں۔ انصاراللہ
May ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۹یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے کویت میں جاری امن مذاکرات کو متزلزل مگر حوصلہ افزا قرار دیا ہے۔
-
سعودی عرب کےحمایت یافتہ وفد کے پاس فیصلے کا اختیار نہ ہونا کویت مذاکرات کی اصلی مشکل : یمن کی انقلابی کمیٹی
May ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۶یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ یمن سے متعلق کویت امن مذاکرات میں اصل مشکل یہ ہے کہ سعودی عرب کے حمایت یافتہ وفد کے پاس فیصلہ کرنے کا اختیار نہیں ہے
-
یمن پر آل سعود کی جارحیت جاری
May ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۵یمن سے موصولہ اطلاعات کے مطابق یمن کے وفد نے سیاسی لحاظ سے اور جنگ بندی کے سلسلے میں سعودی عرب کی خلاف ورزیوں پر احتجاج کرتے ہوئے جنگ بندی کمیٹی میں اپنی رکنیت معطل کردی ہے۔
-
یمن سے متعلق امن مذاکرات کی کامیابی پر سوالیہ نشان
May ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۵یمن سے متعلق امن مذاکرات میں سعودی عرب کے حمایت یافتہ وفد کی طرف سے مسلسل رکاوٹیں کھڑی کئے جانے اور مذاکرات کو باربار معطل کئے جانے کی وجہ سے کویت میں جاری مذاکرات کا کوئی نتیجہ نہیں نکل رہا ہے۔