-
یمن میں قومی وفاق کی حکومت کی تحویز
May ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۰یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ نے امن مذاکرات میں شریک گروہوں کی مشارکت سے قومی وفاق کی حکومت کی تشکیل کی تجویز پیش کی ہے۔
-
انصار اللہ نے امریکہ سے مذاکرات کو مسترد کر دیا
May ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۶یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے مذاکرات کی امریکی درخواست مسترد کر دی ہے۔
-
امریکی سعودی جارحیت کے خلاف یمنی عوام کا مارچ
May ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۶انصاراللہ سے وابستہ یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی نے یمنی عوام سے امریکی سعودی جارحیت کے خلاف مارچ کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
یمن سے متعلق کویت امن مذاکرات کی کامیابی کا دار و مدار یمن پر سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کےحملے بند ہو نے پر ہے: تحریک انصاراللہ
May ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۷یمنی عوام کی تحریک انصاراللہ نے کہا ہے کہ یمن سے متعلق کویت امن مذاکرات کی کامیابی کا دار و مدار یمن پر سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کےحملے بند ہو جانے پر ہے
-
یمن میں امریکی فوجیوں کے داخلے پر انصار اللہ کا ردعمل
May ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۶یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصار اللہ نے یمن میں امریکی فوجیوں کے داخلے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
یمن پر سعودی عرب کے جاری حملوں پر انصاراللہ کا انتباہ
May ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۸یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کی سیاسی کونسل کے رکن حمزہ الحوثی نے یمن پر سعودی اتحاد کے جاری حملوں پر خبردار کیا ہے۔
-
بحران یمن، اقوام متحدہ پر تحریک انصار اللہ کی تنقید
May ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۹تحریک انصار اللہ یمن نے کہا ہے کہ انصار اللہ تحریک، یمن سے جارح فوجیوں کے انخلا اور اسلحہ حکومت کے حوالے کرنے کا مطالبہ کرتی ہے۔
-
یمن کو سعودی حملوں کا جواب دینے کا حق حاصل ہے: حمزہ الحوثی
Apr ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۳کویت مذاکرات میں تحریک انصار اللہ یمن کے وفد کے رکن نے یمن میں جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری رہنے کی صورت میں سعودی حملوں کا جواب دینے کا حق حاصل ہونے پر زور دیا ہے۔
-
بحران یمن کے حل کے لیے فوری سیاسی راہ حل کی ضرورت
Apr ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۳یمن کے امن مذاکرات میں تحریک انصار اللہ کے وفد کے سربراہ نے کہا ہے کہ یمن کی موجودہ صورت حال اور بحران کے خاتمے کے لیے فوری سیاسی راہ حل کی ضرورت ہے۔
-
سعودی عرب کو انصار اللہ کا انتباہ
Apr ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۴یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے سعودی عرب کی جانب سے جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی پر آل سعود کو خبردار کیا ہے۔