-
سعودی عرب کی جانب سے یمن میں جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی
Apr ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۵یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کی سیاسی کونسل کے رکن نے سعودی عرب پر جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی کا الزام لگایا ہے۔
-
مطالبات پورے ہونے پر مذاکرات میں شرکت کے لئے انصار اللہ کی آمادگی
Apr ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۲یمن پر سعودی عرب کے ہوائی حملوں کو بندکرانے اور جنگ بندی کو یقینی بنانے کے لئے اقوام متحدہ کی جانب سے ضمانت ملنے کے بعد یمن کے وفد نےکویت مذاکرات میں شرکت کے لئے اپنی رضامندی ظاہر کر دی۔
-
آل سعود یمن میں جنگ بندی میں سنجیدہ نہیں: انصار اللہ کا الزام
Apr ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۹تحریک انصار اللہ یمن کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے حملے جاری رہنے سے ظاہر ہوتا ہے کہ آل سعود یمن میں جنگ بندی پر عمل کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتی ہے۔
-
تحریک انصاراللہ یمن کی اقوام متحدہ پر تنقید
Apr ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۹تحریک انصاراللہ کےترجمان نے یمن میں جنگ بندی کے قیام میں اقوام متحدہ کی ناتوانی پر تنقید کی ہے-
-
انصاراللہ بحران یمن کے حل کے لئے گفتگو کا خیرمقدم کرتی ہے: محمد علی الحوثی
Apr ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۷یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ محمد علی الحوثی نے ایک بار پھر تاکید کی ہے کہ انصاراللہ بحران یمن کے خاتمے کے لئے مذاکرات کا خیرمقدم کرتی ہے-
-
یمن کے باقی علاقوں میں جنگ بندی کے لیے پہلا قدم اٹھایا گیا ہے: انصار اللہ یمن
Apr ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۳:۰۷تحریک انصار اللہ یمن کے ترجمان نے یمن کے باقی علاقوں میں جھڑپوں کو روکنے کے لیے اتفاق رائے کے حصول کی خبر دی ہے۔
-
یمن کی کٹھ پتلی حکومت میں اختلافات
Apr ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۷استعفی دیکر سعودی عرب بھاگ جانے والے یمن کے سابق صدر منصور ہادی نے اپنی مفرور کابینہ کے وزیر اعظم خالد بحاح کو برطرف کر کے احمد عبید بن دغر کو ان کی جگہ مقرر کر دیا۔ منصور ہادی نے خالد بحاح کی کابینہ کے وزیر دفاع بریگیڈیئر علی محسن الاحمر کو اپنا معاون مقرر کیا ہے۔
-
یمن: تحریک انصاراللہ کا مقررہ وقت پر جنگ بندی اور غیر مشروط مذاکرات کی ضرورت پر زور
Apr ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۹یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ نے مقررہ وقت پر جنگ بندی اور غیر مشروط مذاکرات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
یمن کا اقتصادی محاصرہ ختم کئے جانے کا مطالبہ
Mar ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۷یمنی انقلاب کی اعلی کمیٹی کے چیئرمین محمد علی الحوثی نے یمن کا اقتصادی محاصرہ ختم کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بحران یمن کے حل میں امریکہ رکاوٹ
Mar ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۲انقلاب یمن کی اعلی کمیٹی کے چیئرمین نے کہا ہے کہ امریکی خلاف ورزیاں جنگ یمن روکنے کی راہ میں رکاوٹ بنی ہوئی ہیں۔