SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ترانہ

  •  فارسی ترانہ (منم باید برم) وصیت نامۂ مدافع حرم - اُردو سبٹائٹل کے ساتھ

    فارسی ترانہ (منم باید برم) وصیت نامۂ مدافع حرم - اُردو سبٹائٹل کے ساتھ

    Mar ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۵

    ایک پاسبان حرم اپنے پسماندگان کے لئے ایک وصیت کرتا ہے جس میں سب کو احساس ذمہ داری کی طرف متوجہ کرتا ہے۔۔

  •  فارسی ترانہ سپر (ڈھال) -  اُردو سبٹائٹل کے ساتھ

    فارسی ترانہ سپر (ڈھال) - اُردو سبٹائٹل کے ساتھ

    Mar ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۷

    عاشقان حیدر کرار طاغوتی طاقتوں اور تکفیری گروہوں کے مقابلے میں سینہ سپر ہیں۔۔۔

  •  فارسی ترانہ’’مدافع حرم‘‘اردو سبٹائٹل کے ساتھ

    فارسی ترانہ’’مدافع حرم‘‘اردو سبٹائٹل کے ساتھ

    Mar ۱۵, ۲۰۱۸ ۲۲:۱۸

    دفاعِ حرم سیدہ زینبؑ کے لئے پڑھا گیا معروف فارسی ترانہ’’منم باید برم‘‘ ایک نئے انداز میں، اس ترانے میں مدافع حرم ’ ’شہید قطاسلو‘‘ کی اپنی آواز کو ترانے کے آغاز میں سنا جا سکتا ہے۔

  • مظلوم یمنیوں کا ترانہ،اللہ یا ناصر المظلوم ۔ ویڈیو

    مظلوم یمنیوں کا ترانہ،اللہ یا ناصر المظلوم ۔ ویڈیو

    Feb ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۳

    مارچ ۲۰۱۵ سے آل سعود نے امریکہ و بعض دیگر یورپی ممالک کی حمایت کے سائے میں عالم اسلام کے غریب ملک یمن کو اپنی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنا رکھا ہے۔مگر یمنی جیالے تمام تر مصائب و آلام کے باوجود،ہار نہیں مانتے اور اپنی عزت و شرف کے لئے میدان میں لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کر رہے ہیں۔اس ویڈیو میں خدا کو خطاب کر کے ایک عربی ترانہ پڑھا گیا ہے جو اگرجہ عربی زبان کے سبب آپ کو نہ سمجھ میں آئے مگر اسکی تصاویر آپ کے لئے بہت کچھ پیغامات رکھتی ہیں۔

  • ترانہ : اے شہیدوں تم حیات ہو !

    ترانہ : اے شہیدوں تم حیات ہو !

    Jan ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۷

    مومنین میں ایسے بھی مرد میدان ہیں جنہوں نے اللہ سے کئے وعدے کو سچ کر دکھایا. (قرآن ، سورہ احزاب، آیت ۲۳) ممتاز عالم دین شہید آیت اللہ شیخ نمر باقر النمرکو بے دردی کے ساتھ شہید کر دیئے جانے کی دوسری برسی کی مناسبت پریہ ترانہ پیش خدمت ہے-

  • شاندار ترانہ ’’حسبی ربی‘‘ ۔ ویڈیو

    شاندار ترانہ ’’حسبی ربی‘‘ ۔ ویڈیو

    Sep ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۴

    معروف ترانہ خواں سامی یوسف کا چار زبانوں میں پڑھا گیا ایک خوبصورت ترانہ ملاحظہ کریں۔

  • فارسی ترانہ ’’حج اور شوق شہادت‘‘ ۔ ویڈیو

    فارسی ترانہ ’’حج اور شوق شہادت‘‘ ۔ ویڈیو

    Sep ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۵

    حج اور شہادت کے بارے میں اردو سب ٹائٹل کے ساتھ فارسی ترانہ ملاحظہ کریں جسکا متن شاید آپکے لئے دلچسپ نہ ہو مگر تصاویر بہت کچھ پیغام رکھتی ہیں۔

  • ترانہ - آزادی آزادی

    ترانہ - آزادی آزادی

    Jun ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۷

    - بہت نزدیک ہے بیت المقدس تیری آزادی !

  • ترانہ - میں فلسطین ہوں - اہل عالم سنیں میری التجا !

    ترانہ - میں فلسطین ہوں - اہل عالم سنیں میری التجا !

    Jun ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۵

    کلام : شاہد علی بلتستانی

  •  یا زہرا / عربی ترانہ ۔ آڈیو

    یا زہرا / عربی ترانہ ۔ آڈیو

    Mar ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۲

    اکراف حسین کی آواز میں حضرت زہرا کی شاندار اور دلنواز ثنا خوانی۔سنیں اور لطف اندوز ہوں!

Show More
خاص خبریں
  • خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر کی جانب سے آبنائے ہرمز کو ایک بار پھر بند کرنے کا اعلان

    خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر کی جانب سے آبنائے ہرمز کو ایک بار پھر بند کرنے کا اعلان

    ۱۸ hours ago
  • آبنائے ہرمز پھر بند ، اگر لبنان پر حملے نہیں رکے تو مزید اقدامات

  • پیراگوائے کے کھلاڑی نے فیفا ورلڈ کپ میں 64 سیکنڈ میں تیز ترین گول کر کے تاریخ رقم کر دی

  • کشمیر نے ہندوستانی علوم کو پوری دنیا تک پہنچانے میں کلیدی کردار ادا کیا: منوج سنہا

  • لبنان کے جنوبی علاقوں پر غاصب اسرائیلی فوج کے حملوں میں شدت، فاسفورس اور کلسٹر بموں کے استعمال کی اطلاعات

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS