-
دنیا اب امریکی بہانوں سے دھوکہ نہیں کھائے گی
May ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۲ایران کا کہنا ہے کہ دنیا اب امریکا کی بہانے بازیوں سے دھوکہ کھانے والی نہیں ہے۔
-
ایرانی قوم کے احترام کا مطالبہ
May ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۶سحر نیوزرپورٹ
-
امریکہ، ایرانی قوم کا احترام کرے ورنہ رسوا ہوتا رہے گا: ایران
May ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۴ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے ایران کے امور میں امریکہ کے خصوصی نمائندے کے وہم پر مبنی بیان پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ امریکہ کو ہی ایران کے مقابلے میں اپنے کسی راستے کا انتخاب کرنا ہے۔
-
امریکی حکومت نسل پرستی کی حامی ہے: ایران
May ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۸ایران نے امریکی پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام باشندوں کے بہیمانہ قتل کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکی انتظامیہ منظم طریقے سے نسل پرستی کی حمایت کرتی ہے۔
-
امریکی جنگی جنون کا مقابلہ کرنے کا وقت آگیا ہے: ایران
May ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۴ایران کے محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کی جنگ پسندانہ پالیسی کا تباہی اور بربریت کے سوا اور کوئی نتیجہ بر آمد نہیں ہوا ہے۔
-
امریکی حکومت ایک دہشتگرد حکومت ہے: ایران
May ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران نے تہران کے بارے میں امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان کے بیان کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کر دیا۔
-
ایران نے امریکا کی سیاہ تاریخ دنیا کے سامنے پیش کر دی
May ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۳ایران کا کہنا ہے کہ امریکا کو دنیا کے کسی بھی ملک کے بارے میں فیصلہ کرنے کا کوئی قانونی، سیاسی اور اخلاقی حق نہیں ہے۔
-
ایران نے کی چین کے اندرونی معاملات میں ہر قسم کی مداخلت کی مذمت
May ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے چین کے داخلی امور میں ہر قسم کی مداخلت کی مذمت کی ہے۔
-
پاکستان، طیارہ حادثے کا شکار، 60 جاں بحق، ایران کا اظہار افسوس
May ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستان میں طیارے حادثے پر اظہار افسوس کیا ہے۔
-
پاکستان میں طیارہ حادثے پر ایران کا اظہار ہمدردی
May ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران نے طیارہ حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر پاکستان کی حکومت، عوام اور خاص طور سے مرنے والوں کے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔