-
ایرانی حکام اور اداروں پر امریکی پابندیاں، اس کی ناکامی کا ثبوت ہے
May ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایرانی حکام کے خلاف لاحاصل ، تکراری اور اندھی پابندیاں، امریکی حکومت کی کمزوری، ناکامی اور حیرانگی کا ثبوت ہے۔
-
امریکہ عالمی نظم و نسق بگاڑنے کی کوشش کر رہا ہے: ایران
May ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کی موجودہ حکومت عالمی نظم و نسق بگاڑ کر ایک طرح کے بین الاقوامی فاشیزم کے درپے ہے اور اس کا یہ اقدام دنیا کی تمام حکومتوں اور قوموں کے لئے خطرے کی گھنٹی ہے۔
-
امریکہ سرکاری دہشت گردی بند کرے: ایران
May ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۰ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے دہشت گردی کے خلاف مہم میں ایران کی جانب سے عدم تعاون سے متعلق امریکی وزارت خارجہ کی طرف سے کئے جانے والے دعوے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اس حد میں نہیں کہ وہ دہشتگردی مخالف مہم چلانے کا دعوا کرے۔
-
ایران نے کابل دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی
May ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران نے افغانستان میں تازہ دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام متخاصم فریق ماہ رمضان کی حرمت کا خیال رکھتے ہوئے، پائیدار امن کی راہ ہموار کریں۔
-
قیدیوں کے تبادلہ میں تاخیر سے متعلق امریکی دعوے من گھڑت ہیں: ایران
May ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۲ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے ایران کی جانب سے قیدیوں کے تبادلہ میں تاخیر سے متعلق واشنگٹن کے دعووں کی تردید کی۔
-
ایک سرکش ہی عالمی قوانین کی خلاف ورزی پر خوش ہوتا ہے: ایران
May ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اتوار کی شب امریکی وزیر خارجہ کی جانب سے جوہری معاہدے سے نکلنے کے دعوے پر رد عمل دکھاتے ہوئے کہا کہ صرف ایک سرکش حکومت ہی عالمی قوانین کو پاؤں تلے روند کر خوشی محسوس کر سکتی ہے۔
-
امریکہ اپنے مفادات کی خاطر دنیا کا سکون تباہ کر رہا ہے: موسوی
May ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا کہ امریکا کو دنیا بھر میں اپنی ذلت آمیز خودسرانہ پالیسیوں کو ختم کرنا ہوگا۔
-
پابندی کی مدّت بڑھی تو ایران کا جواب سخت ہو گا: موسوی
May ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۸ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ ہتھیاروں پر پابندی کی مدّت بڑھائی گئی تو تہران کا جواب سخت ہو گا۔
-
برطانیہ، یمن کے خلاف سعودی جنگی جرائم میں شریک
May ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے حکومت برطانیہ کو یمنی عوام کے خلاف جنگ میں سعودی عرب کا شریک جرم قرار دیا ہے۔
-
ایران نے شام کے بارے میں او پی سی ڈبلیو کی رپورٹ مسترد کر دی
Apr ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران نے شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے بارے میں او پی سی ڈبلیو کی تحقیقاتی ٹیم کی پہلی روپوٹ کے جانبدار اور اس ادارے کے دائرہ اختیار سے خارج قرار دیا ہے۔