-
ایران بحیرہ خزر کو امن و دوستی کا سمندر سمجھتا ہے، صدر رئیسی
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے بحیرہ خزر کے ساحلی ملکوں کے چھٹے سربراہی اجلاس میں کہا کہ ایران بحیرہ خزرکو امن و دوستی کا سمندر اور علاقے کے ملکوں کے درمیان رشتوں کو مضبوط کرنے والا مضبوط محرک سمجھتا ہے۔
-
ایران کے صدر کا دوره ترکمنستان
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
صدر ایران ترکمنستان کے دورے پر روانہ+ ویڈیو
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۵صدر ایران سید ابراہیم رئیسی بدھ کو ترکمنستان سمٹ میں شرکت کے لئے روانہ ہوگئے۔
-
ایران اور ترکمنستان کے روابط کا فروغ دونوں ملکوں کے مفاد میں ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۸ترکمنستان کے صدر نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
ایران اور ترکمانستان کے درمیان تعاون کے نو سمجھوتوں پر دستخط
Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۵ایران اور ترکمنستان نے باہمی تعاون کے نو سمجھوتوں پر دستخط کئے ہیں ۔
-
ترکمنستان کے صدر ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے
Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۸ترکمنستان کے صدر ایک اعلی سطحی سیاسی اور تجارتی وفد کے ہمراہ اپنے پہلے دورہ ایران پر تہران پہنچ گئے جہاں ایرانی وزیر برائے مواصلات اور شہری ترقی "رستم قاسمی" نے ان کا استقبال کیا۔
-
چابہار بندر گاہ کے ترقیاتی منصوبے میں شرکت کے لئے وسطی ایشیا کے ملکوں کی دلچسپی
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۱اقتصادی امور میں ایران کی وزارت خارجہ کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ وسطی ایشیا کے مختلف ملکوں منجملہ تاجیکستان، قرقیزستان، قزاقستان، ازبکستان اور ترکمنستان نے اپنی مصنوعات کی منتقلی کے ٹرانزٹ سینٹر کی حیثیت سے ایران کی چابہار بندرگاہ کے ترقیاتی منصوبے میں اپنی شمولیت سے متعلق دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔
-
ہند وسطی ایشیا سربراہی کانفرانس، چابہار بندرگاه کی اہمیت پر زور
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
لیجیئے جہنم کا دروازہ بھی دیکھ لیجیئے!
Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۳ترکمنستان کے ایک صحرائی علاقے میں 70 میٹر قطر کا حامل ایک عظیم گڑھا جو گزشتہ نصف صدی سے جل رہا ہے۔ اس حیرت انگیز اور بظاہر ہولناک عظیم گڑھے کو ’’جہنم کا دروازہ‘‘ کا جاتا ہے۔
-
ہندوستان اور وسطی ایشیا کے پانچ ملکوں کا اجلاس
Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۹ہندوستان اور وسطی ایشیا کے پانچ ملکوں نے افغانستان کے مسائل کے حل کے لئے مربوط اور متحدہ موقف کی ضرورت پر زور دیا ہے۔