• ایران اور ترکمنستان کے صدور کی مشترکہ پریس کانفرنس

    ایران اور ترکمنستان کے صدور کی مشترکہ پریس کانفرنس

    Nov ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۴

    صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے ایران اور ترکمنستان کے درمیان تجارتی حجم میں اضافے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • ترکمنستان کے صدر کا دورہ ایران

    ترکمنستان کے صدر کا دورہ ایران

    Nov ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۷

    گیس برآمد کرنے والے ملکوں کی تنظیم جی ای سی ایف کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے رکن ملکوں کے سربراہان مملکت کے تہران پہنچنے کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔ اتوار کو سب سے پہلے ترکمنستان کے صدر قربان علی بردی محمد اف ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ تہران پہنچے۔