-
ترک فوج کے دو جنرلوں نے استعفی دے دیا
Jul ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۰ترکی کے دو اعلی فوجی افسران نے اپنے عہدوں سے استعفی دے دیا ہے۔
-
ترک حکومت گرفتار کئے گئے افراد کے خلاف ٹھوس ثبوت پیش کرے
Jul ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۱اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے ترکی سے کہا ہے کہ ناکام فوجی بغاوت کے بعد جن لوگوں کو اس نے گرفتار کیا ہے ان کے خلاف ٹھوس ثبوت و شواہد پیش کرے۔
-
فتح گولن سے وابستہ مراکز پر تالے ڈالے جانے کے لئے پاکستان پر ترکی کا دباؤ
Jul ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۵"فتح گولن" سے وابستہ مراکز پر تالے ڈالے جانے کے لئے پاکستان پر ترکی کا دباؤ بڑھتا جارہا ہے۔
-
دبئی ایئر پورٹ سے دو ترک جنرل گرفتار
Jul ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۶ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کے بعد فرار ہونے والے دو فوجی جنرلوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
دہشت گردی کے بارے میں مغرب کے دہرے معیارات پر شام کی تنقید
Jul ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۸اقوام متحدہ میں شام کے مستقل نمائندے بشار الجعفری نے دہشت گردی کے بارے میں مغرب والوں کے دہرے معیارات پر تنقید کی ہے۔
-
ترکی یورپی یونین کا رکن نہیں بن سکتا: یورپی کمیشن کے سربراہ
Jul ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۴یورپی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ ترکی مستقبل قریب میں یورپی یونین کا رکن نہیں بن سکتا۔
-
ترکی میں نیٹو کے فوجی اڈے کے قریب آتشزدگی
Jul ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۷ترکی میں نیٹو کے فوجی اڈے کےقریب آتشزدگی کا حادثہ پیش آیاہے۔
-
ترکی میں بغاوت، بیالیس ہیلی کاپٹر اور چودہ جنگی بحری جہاز اب تک لاپتہ
Jul ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۳:۱۳ترکی کی فوج نے کہا ہے کہ ملک میں فوجی بغاوت کے وقت سے بیالیس ہیلی کا پٹر اور چودہ جنگی بحری جہاز لاپتہ ہیں۔
-
ترکی میں صدارتی گارڈ کور کی تحلیل اور ایمرجنسی کی مدت میں توسیع کا عندیہ
Jul ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۲ترک وزیر اعظم نے صدارتی گارڈ کور کو تحلیل اور ایمرجنسی کی مدت میں توسیع کرنے کا عندیہ ظاہر کیا ہے۔
-
ترکی میں ایک ہزار اسکولوں کو بند کرنے کا حکم
Jul ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۴ترکی کے صدر نے ملک میں ایک ہزار پرائیویٹ اسکولوں کو بند کرنے کا حکم دیا ہے۔